زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’خَمَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِخْتِمار

خمیر اٹھنے کی کیفیت یا عمل، خمیر اٹھنا، دوائیں وغیرہ کو پانی میں بھگو دیں تاکہ ان کا خمیر گل سڑ سے اٹھ جائے

اَخْمار

نشہ آور چیزیں، شرابیں

اَخْمِرَہ

چادریں، اڑھنیاں

تَخْمِیر

کسی خیال یا نظریے رغیرہ کی پرورش، سر شت، طینت، خمیر، اصلیت، ماہیت

خامْرہ

کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

خُمار

روحانی نشہ یا عشق حقیقی کا خمار

خِمار

اپنے آپ کو چھپانا .

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

خَمْر

شراب، انگوری شراب

خُمْرا

مسلمانوں کی ایک ذات کا نا جو بورے اور چٹائی بنتے ہیں

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خَمْرِیَات

خمر سے متعلق یا منسوب اشیا

خَمّار

(تصوف) پیر کامل، مرشد

خُمُور

خَم٘ر کی جمع، شرابیں

خَمِیر

زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

مُخَمِّر

خمیری روٹی پکانے والا

مُخَمَّر

خمیر اٹھایا ہوا ، خمیر کیا گیا ، گوندھا ہوا کسی کے خمیر میں ، طینت میں (ہونا)

مَخْمُور

اپنی دُھن میں سرشار، مگن، نشے میں چور، مست، متوالا، مدہوش، شراب پیا ہوا، صاحب خمار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words