تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی کے معانیدیکھیے

خالی

KHaaliiख़ाली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب آسمان فن بنوٹ

خالی کے اردو معانی

صفت

  • چان٘د کا گیارہواں مہینہ ذیعقد ، جس کے معنی صاحب قیام ہیں ، عرب اس مہینے میں جنگ و جلد موقوف رکھتے تھے ملکہ نور جہاں نے اس کا نام خالی رکھ دیا ، جس کے سبب لوگوں نے اس ماہ میں شادی بیاہ بھی موقوف کردیا ، جاہل اسے منحوس خیال کرنے لگے .
  • جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .
  • یوں ہی ، خواہ مخواہ ، بے مقصد ، بلاوجہ .
  • صرف ، محض ، فقط .
  • (طب) نبض کی رفتار کی ایک لہر .
  • نام جو بغیر کسی القاب و آداب کے لیا جائے .
  • اکیلا ، تنہا .
  • جسے کوئی کام نہ ہو ، بیکار ، فارغ (بیٹھنا کے ساتھ مستعمل) .
  • آنکھ کے استھ جس پر عینک یا کوئی دوسری چیز مددگار ہو. انسان کی نظر .
  • بغیر نقطے کا حرف ، حرف غیر منقوطہ .
  • خالی الذہن .
  • چھوڑی ہوئی جگہ ، بغیر لکھے .
  • کورا ، ساداہ کاغذ .
  • معرَا .
  • خلا .
  • کھوکلا ، معریٰ .
  • . جس کے پاس روپیہ پیسا نہ ہو، تہی دست ، مفلس .
  • غیر آباد جس میں کوئی رہتا نہ ہو (مکان وغیرہ کے لیے مستعمل) .
  • سونا ، سنسان ، ویران ، اجڑا ہوا .
  • مبرَا ، الگ ، جدا .
  • بچا ہوا ، محفوظ ، مامون .
  • محروم و نامراد ، خالی ہاتھ .
  • ۔(ع) صفت۔ ۱۔بھرا کا نقیض۔ تہی۔ کھوکھلا۔ ۲۔(اردو) صِرف محض۔ ؎ ۳۔ اکیلا۔ تنہا۔ ؎ ۴۔ بیکار۔ نکمّا جیسے خالی پھرتا ہے۔ ۵۔بے روزگا۔ معطّل۔ ۶۔سونا۔ خالی گھر برا معلوم ہوتا ہے۔ ۷۔(اردو) مذکر۔ (غو) ذی قعدہ چاند کا گیارہواں مہینہ یہ نام نور جہاں بیگم نے رکھا تھا۔ عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۸۔ صفت۔ غیر معمور۔ غیر آباد۔ کرایہ دار چلا گیا مکان خالی ہے۔ آج کل یہاں ججی کا عہدہ خالی ہے۔ ۹۔فارغ۔ بے شمغلہ۔ اس وقت تم خالی ہو۔ ہمارا تھوڑا سا کام کردو۔
  • ابر سے عاری ، وہ حصہ جہاں بادل نہ ہوں (آسمان کے ساتھ) .
  • جس پر کچھ رکھا نہ ہو ، بے بار ، بن لدا (زین گھوڑے وغیرہ کے ساتھ) .
  • فرصت کا (وقت وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
  • بے اثر ، بے نتیجہ .
  • ہندُوستانی موسیقی کی ایک اصطلاح جو کہ ضرب کے مقابلے میں سکوت کے لیے استعمال ہوتی تھی نیز انسانی آواز
  • (فن بنوٹ) چوٹ بچانا
  • (تصوّف) روح کی جسم کے تعلق سے ایک صفت جس میں سننا، کھانا ، پینا وغیرہ شامل ہے

شعر

English meaning of KHaalii

Adjective

  • desolate, deserted, uninhabited, unoccupied, clear (sky, etc.), destitute of, poor, deprived of, empty, unfilled, vacant, void, blank, devoid of, hollow, inoperative, idle, mere, only

Adverb

  • alone, by oneself, singly
  • idly

ख़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पात्र) जिसके अन्दर कोई चीज न हो। रीता। जैसे खाली लोटा, खाली बक्स।
  • खोखला, अकेला, सिर्फ़, बेकार, निकम्मा
  • जिस पर अथवा जिसके ऊपर कुछ या कोई स्थित न हो। जैसे-खाली कुरसी, खाली जगह, खाली मकान।
  • जिसके अंदर कोई चीज़ न हो; जिसमें अंदर की जगह रिक्त हो; रीता
  • जिसमें कुछ भरा न हो, रिक्त, जिसमें कोई रहता न हो, गैर आबाद, केवल, सिर्फ़।।
  • जिसमें कुछ भरा न हो
  • जिसपर कुछ स्थित न हो
  • जिसमें आवश्यक पदार्थ न हो
  • विहीन; रहित
  • जो इस समय उपयोग में न आ रहा हो
  • जो निष्फल या व्यर्थ सिद्ध हुआ हो।

خالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone