Search results
Saved words
Showing results for "KHaakaa"
Meaning ofSee meaning KHaakaa in English, Hindi & Urdu
خاکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : خاکہ .
- کچی چھپائی یا نمونے کی چھپائی یہ طریقہ پیشۂ زردوزی میں رائج ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ کاغذ پر چھپے ہوئے بیل بوٹے خطوں کو سوئی کی نوک سے چھید لیتے ہیں اور جب اس کا نقش اتارنا ہو تو اس کو کپڑے کی سطح پر رکھ کر اس کے اوپر باریک پسی ہوئی چاک یا کوئلے کی راکھ کی پوٹلی پھیرتے ہیں اس عمل سے کاغذ کے سوراخوں میں سے خاک چھن چھن کر کپڑے کی سطح پر آتی ہے اور جس طرح کے سوراخ بنے ہوتے ہیں اسی طرح کے نشان کپڑے پر اتر آتے ہیں اور آسانی سے صاف ہوجاتے ہیں کپڑے پر کوئی نشان نہیں رہتا.
Rhyming words of KHaakaa
Showing search results for: English meaning of khaka
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHaakaa)
KHaakaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone