تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاگ" کے متعقلہ نتائج

کھاگ

۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.

خاگ

تخم مرغ، انڈا

خاگِینَہ

کتری ہوئی پیاز میں انڈے اور نمک مرچ ملا کر قیمے کی طرح پکایا ہوا ایک سالن، انڈوں کی بنی ہوئی ترکاری، انڈوں کا آملیٹ

کھاگر کھاگھر

ایک آلہ جس میں ایک تختے پر دستے لگے ہوتے ہیں، اس سے گھوڑے کو دوڑانے کی مشک کراتے ہیں

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کَھگ

(س۔ وہ چیز، جو بلندی میں حرکت کرے) ایک قسم کی ہندوانہ اونچی پگڑی

quahog

شمالی امریکا کے بحر اوقیانوس والے ساحل پر پایا جانے والا ایک خوردنی ، گول صدفہ Venus mercenaria.

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

خِنگ

سفید، سبزہ

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کَھگ جانے کَھگ ہی کی بھاشا

ہوشیار کی بات صرف ہوشیار ہی سمجھ سکتا ہے

خِنگ سَوار

سید حسین مشہدی شہید کا لقب جن کا مزار تارا گڑھ واقع اجیر میں ہے .

خِنگِ شَب آہَنْگ

چاند ، صبح ، ابلق گھوڑا ، براق .

کھوؤ گے

bear, encounter

خِنگِ زَر

سورج

خِنگِ سَبْز

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہو .

کوہِ غَم توڑْنا

مصیبت اور پریشانی برداشت کرنا ، مصائب کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرنا.

خُوگِیر دوز

خوگیر سینے والا، چارجامہ سلنے والا، زین سینے والا

خُوگِیر دوزی

पालान सीने का काम, जीन सीने का काम या पेशा।

خُوگَر پَذِیر

Habituated, accustomed, addicted

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کوہِ غَم کَٹْنا

مصیبت کا دور ختم ہونا ، پریشانی کا خاتمہ ہونا.

خی غی

ایک خاص انداز سے ہنسن٘ے کی آواز ، ہن٘سی کی ناگوار آواز.

خُوگَر گِرِفْتَہ

Habituated, accustomed, addicted

کوہِ غَم ٹُوٹْنا

بے حد غم ہونا، سخت صدمہ پہنچنا

خِنگ بُت

سفید مجسمہ، سفید بت، بلور کا پیالہ، معشوق

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کھنگال دینا

کپڑے کا صاف پانی میں دھونا

کھوگا

(ٹھگی) چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلپٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھیڑا ، کہگا .

کَہہ گُزَرْنا

کہہ ڈالنا، بیان کر دینا، بتا دینا

خُوگَر

رک : خو ، کے تحتی ۔

کَھنْگالنا

صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

کِھگْیانا

ڈھیلی مقعد سے ایسی آواز نکالنا جو بہت سے ہگ دینے میں نکلتی ہے ؛ (مجازاً) بکواس کرنا ، حد درجہ خوشامدانہ باتیں کرنا.

کَھگول مِتی

गणित ज्योतिष का वह अंग या शाखा जिसमें तारों, नक्षत्रों आदि की नाप-जोख, दृश्य स्थितियों, गतियों आदि का विचार होता है

خِنگِ مَگَس

دو دیا رنگ کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں .

کُہْگا

کھیڑا ، چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلیٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھوگا.

کَھنْگنا

कम होना

کھینگھا

کھینگھا ، گلے کے غدود کی بیماری ، ایک بیماری جس میں گلے کے غدود میں ورم آ جاتا ہے.

کَھنگْرانا

کھنگر ہو جانا ، کمزور ہو جانا ، زنگ آلود ہونا.

کَھنگَلْنا

دُھلنا، دھویا جانا، صاف ستھرا ہو جانا

کھوگَس

(معماری) قلعے کے دروازے کا گھون٘گٹ یعنی دروازے کے سامنے ایسا پشتے دار پیچیدہ بنا ہوا راستہ جس سے دروازہ سامنے سے نظر نہ آئے اور اس کی اوجھل میں رہے ، گھونگٹ .

کَھنگولْنا

پانی وغیرہ کا ہاتھ سے ہلانا، کسی چیز کو پانی میں شامل کرنا، پانی میں انگلی ڈالنا، (پلید یا خراب) کرنے کے لئے کہتے ہیں

کَھنگارْنا

کھنگالنا

کوئی ہوگا

شاید یہ کوئی ہو ، یعنی کوئی نہیں.

خِنگا

ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تنومند، موٹا تازہ، دوڑا

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خِنگْرا

خنگا (رک) کی تصغیر سنڈ بنے .

خِنگَْہ

رک : خنگا .

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

کَھنْگَر

ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہیئت اور جلی ہوئی اینٹیں

خَنگَل

ایک قسم کی زرہ .

کَھنگَیل

بڑے دان٘توں والا ، بڑ دنتا.

کَھنگار

بلغم، کف، کھانسی، ہندوؤں کی نیچ ذات

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

خِنگَر

خنگا (رک) کی تصغیر .

خوں گَشْتَہ

جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو

کَھنگال ڈالْنا

کھنگالنا کی تکمیل فعل، چھان ڈالنا، پوری طرح جانچ پڑتال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاگ کے معانیدیکھیے

خاگ

KHaagख़ाग

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تخم مرغ، انڈا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھاگ

۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.

Urdu meaning of KHaag

  • Roman
  • Urdu

  • tuKhm murG, anDaa

English meaning of KHaag

Noun, Masculine

  • hen's egg

ख़ाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्गी का अंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاگ

۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.

خاگ

تخم مرغ، انڈا

خاگِینَہ

کتری ہوئی پیاز میں انڈے اور نمک مرچ ملا کر قیمے کی طرح پکایا ہوا ایک سالن، انڈوں کی بنی ہوئی ترکاری، انڈوں کا آملیٹ

کھاگر کھاگھر

ایک آلہ جس میں ایک تختے پر دستے لگے ہوتے ہیں، اس سے گھوڑے کو دوڑانے کی مشک کراتے ہیں

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کَھگ

(س۔ وہ چیز، جو بلندی میں حرکت کرے) ایک قسم کی ہندوانہ اونچی پگڑی

quahog

شمالی امریکا کے بحر اوقیانوس والے ساحل پر پایا جانے والا ایک خوردنی ، گول صدفہ Venus mercenaria.

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

خِنگ

سفید، سبزہ

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

کھوگی

(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .

کَھگ جانے کَھگ ہی کی بھاشا

ہوشیار کی بات صرف ہوشیار ہی سمجھ سکتا ہے

خِنگ سَوار

سید حسین مشہدی شہید کا لقب جن کا مزار تارا گڑھ واقع اجیر میں ہے .

خِنگِ شَب آہَنْگ

چاند ، صبح ، ابلق گھوڑا ، براق .

کھوؤ گے

bear, encounter

خِنگِ زَر

سورج

خِنگِ سَبْز

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہو .

کوہِ غَم توڑْنا

مصیبت اور پریشانی برداشت کرنا ، مصائب کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرنا.

خُوگِیر دوز

خوگیر سینے والا، چارجامہ سلنے والا، زین سینے والا

خُوگِیر دوزی

पालान सीने का काम, जीन सीने का काम या पेशा।

خُوگَر پَذِیر

Habituated, accustomed, addicted

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کوہِ غَم کَٹْنا

مصیبت کا دور ختم ہونا ، پریشانی کا خاتمہ ہونا.

خی غی

ایک خاص انداز سے ہنسن٘ے کی آواز ، ہن٘سی کی ناگوار آواز.

خُوگَر گِرِفْتَہ

Habituated, accustomed, addicted

کوہِ غَم ٹُوٹْنا

بے حد غم ہونا، سخت صدمہ پہنچنا

خِنگ بُت

سفید مجسمہ، سفید بت، بلور کا پیالہ، معشوق

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کھنگال دینا

کپڑے کا صاف پانی میں دھونا

کھوگا

(ٹھگی) چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلپٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھیڑا ، کہگا .

کَہہ گُزَرْنا

کہہ ڈالنا، بیان کر دینا، بتا دینا

خُوگَر

رک : خو ، کے تحتی ۔

کَھنْگالنا

صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

کِھگْیانا

ڈھیلی مقعد سے ایسی آواز نکالنا جو بہت سے ہگ دینے میں نکلتی ہے ؛ (مجازاً) بکواس کرنا ، حد درجہ خوشامدانہ باتیں کرنا.

کَھگول مِتی

गणित ज्योतिष का वह अंग या शाखा जिसमें तारों, नक्षत्रों आदि की नाप-जोख, दृश्य स्थितियों, गतियों आदि का विचार होता है

خِنگِ مَگَس

دو دیا رنگ کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں .

کُہْگا

کھیڑا ، چھوٹا سا گان٘و جو پہاڑی کی تلیٹی میں نظر سے اوجھل ہو ، کھوگا.

کَھنْگنا

कम होना

کھینگھا

کھینگھا ، گلے کے غدود کی بیماری ، ایک بیماری جس میں گلے کے غدود میں ورم آ جاتا ہے.

کَھنگْرانا

کھنگر ہو جانا ، کمزور ہو جانا ، زنگ آلود ہونا.

کَھنگَلْنا

دُھلنا، دھویا جانا، صاف ستھرا ہو جانا

کھوگَس

(معماری) قلعے کے دروازے کا گھون٘گٹ یعنی دروازے کے سامنے ایسا پشتے دار پیچیدہ بنا ہوا راستہ جس سے دروازہ سامنے سے نظر نہ آئے اور اس کی اوجھل میں رہے ، گھونگٹ .

کَھنگولْنا

پانی وغیرہ کا ہاتھ سے ہلانا، کسی چیز کو پانی میں شامل کرنا، پانی میں انگلی ڈالنا، (پلید یا خراب) کرنے کے لئے کہتے ہیں

کَھنگارْنا

کھنگالنا

کوئی ہوگا

شاید یہ کوئی ہو ، یعنی کوئی نہیں.

خِنگا

ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تنومند، موٹا تازہ، دوڑا

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خِنگْرا

خنگا (رک) کی تصغیر سنڈ بنے .

خِنگَْہ

رک : خنگا .

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

کَھنْگَر

ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہیئت اور جلی ہوئی اینٹیں

خَنگَل

ایک قسم کی زرہ .

کَھنگَیل

بڑے دان٘توں والا ، بڑ دنتا.

کَھنگار

بلغم، کف، کھانسی، ہندوؤں کی نیچ ذات

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

خِنگَر

خنگا (رک) کی تصغیر .

خوں گَشْتَہ

جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو

کَھنگال ڈالْنا

کھنگالنا کی تکمیل فعل، چھان ڈالنا، پوری طرح جانچ پڑتال کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone