تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاگ" کے متعقلہ نتائج

کھاگ

۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.

کھاگر کھاگھر

ایک آلہ جس میں ایک تختے پر دستے لگے ہوتے ہیں، اس سے گھوڑے کو دوڑانے کی مشک کراتے ہیں

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاگ کے معانیدیکھیے

کھاگ

khaagखाग

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.
  • ۲. حلق میں کان٘ٹا نکلنے کی بیماری ، کاگ.
  • ۳. سؤر کا باہر نکلا ہوا دانت ، سرحد.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاگ

تخم مرغ، انڈا

Urdu meaning of khaag

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. genDe kii peshaanii ka siing jo chhure vaGaira ke dasto.n par lagaayaa jaataa hai
  • ۲. halaq me.n kaanTaa nikalne kii biimaarii, kaag
  • ۳. sar ka baahar nikla hu.a daa.nt, sarhad

English meaning of khaag

Noun, Masculine

  • horn of a rhinoceros used as stick handle, tusk of a boar, comb of a cock

खाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेंडे की पेशानी का सींग जो छुरे वग़ैरा के दस्तों पर लगाया जाता है, सुअर का बाहर निकला हुआ दाँत, सरहद, हलक़ में काँटा निकलने की बीमारी, काग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاگ

۱. گینڈے کی پیشانی کا سین٘گ جو چھُرے وغیرہ کے دستوں پر لگایا جاتا ہے.

کھاگر کھاگھر

ایک آلہ جس میں ایک تختے پر دستے لگے ہوتے ہیں، اس سے گھوڑے کو دوڑانے کی مشک کراتے ہیں

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone