تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَونس کا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

غَم کا کھا جانا

غم کا کسی کو فریب مرگ کردینا ، غم کا ماز ڈالنا ، غم کا فنا کردینا .

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَنگ کا کھا جانا

زن٘گ کا لوہے وغیرہ کو بوسیدہ اور ناکارہ کردینا ، ازکار رفتہ کردینا.

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَونس کا کھا جانا کے معانیدیکھیے

ہَونس کا کھا جانا

hau.ns kaa khaa jaanaaहौंस का खा जाना

محاورہ

ہَونس کا کھا جانا کے اردو معانی

  • نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

हौंस का खा जाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र लग जाना, बुरी नज़र से प्रभावित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَونس کا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَونس کا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words