تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

دَم کھا جانا

دماغ چاٹنا، دما غ چاٹ جانا ؛ بار بار تقاضا کرنا، دِق کرنا، عاجز کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کھا جانا کے معانیدیکھیے

دَم کھا جانا

dam khaa jaanaaदम खा जाना

دَم کھا جانا کے اردو معانی

  • دماغ چاٹنا، دما غ چاٹ جانا ؛ بار بار تقاضا کرنا، دِق کرنا، عاجز کر دینا.
  • دھوکے میں آنا، فریب کھانا
  • صبر کرنا، تحمّل کرنا ؛ تامّل کرنا، دم لینا
  • کھانے کی پتیلی یا دیگ کا کوئلے کی دھیمی آنچ پر ہونا، ڈھکنے پر رکھے ہوئے کوئلوں کی دھیمی آنچ پر رہنا، دم پخت ہونا.
  • خاموش رہنا، چُپ سادھ لینا، چُپ رہنا.

दम खा जाना के हिंदी अर्थ

  • धोके में आना, फ़रेब खाना
  • दिमाग़ चाटना, दिमाग़ चाट जाना , बार बार तक़ाज़ा करना, दिक करना, आजिज़ कर देना
  • ख़ामोश रहना, चुप साध लेना, चुप रहना
  • सब्र करना, तहम्मुल करना , ताम्मुल करना, दम लेना
  • खाने की पतीली या देग़ का कोइले की धीमी आंच पर होना, ढकने पर रखे हुए कोयलों की धीमी आंच पर रहना, दमपुख़त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words