تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

کَوڑی کَوڑی ہو جانا

بےوقعت ہوجانا، بے قدر ہونا، ذلیل ہوجانا

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

آبْرُو ٹَکے کی ہو جانا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کَباب کی سِیخ ہو جانا

دُبلا پتلا ہو جانا ، نہایت لاغر ہو جانا.

مُردے کی صُورَت ہو جانا

مُردوں جیسی حالت ہو جانا ، انتہائی کمزور و لاغر ہو جانا ۔

اَوسَر کی دَوسَر ہو جانا

مصیبت پر مصیبت آنا

ہَڈِّیوں کی مالا ہو جانا

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

شَکْل کچْھ کی کُچْھ ہو جانا

صورت بدل جانا

ہَنسی کی پَھنسی ہو جانا

رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا۔

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

چانْد کی طَرَف پانْو ہو جانا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

پاوں کی چِیونٹی تَک دُشْمَن ہو جانا

ادنیٰ اور حقیر (ملازم نوکر وغیرہ) کا مخالفت پر آمادہ ہو جانا.

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

kau.Dii kii 'izzat ho jaanaaकौड़ी की 'इज़्ज़त हो जाना

محاورہ

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا کے اردو معانی

  • نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

कौड़ी की 'इज़्ज़त हो जाना के हिंदी अर्थ

  • नब्बे इज़्ज़त होजाना, बेवक़ार-ओ-बेवुक़त होजाना, बात बिगड़ी जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words