تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

آبْرُو کَوڑی کی ہونا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

۔کچھ بھی آمدنی نہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) بچّوں کی پرورش کیسے ہو کوڑی کی آمد کا آسرا نہیں۔

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

آبرو دو کوڑی کی ہونا

عزت جاتی رہنا

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا کے معانیدیکھیے

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

'izzat do kau.Dii kii honaa'इज़्ज़त दो कौड़ी की होना

محاورہ

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا کے اردو معانی

  • سخت بے عزتی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words