تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بِھیک دینا

بِھیک مَنگا

رک : بھک من٘گا.

بِھیک لینا

خیرات لینا

بِھیک لَگْنا

مفلسی آنا.

بِھیک کا ٹُکْڑا

(کنایتہً) وہ شخص جس کا باپ غیر معین اور ماں زانیہ ہو ، نطفۂ حرام ، نطفۂ بے تحقیق .

بِھیک مانگْنا

سوال کرنا، خیرات کے طور پر کسی سے کوئی چیز طلب کرنا

بِھیک میں پَچھوڑ

ذلیل حالت میں شیخی، حاجت مندی میں مزاج داری، بھیک میں ہٹ اور تکرار

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

بِھیک کے نِوالوں کا مَزا پَڑْنا

مان٘گ تان٘گ کر گزر اوقات کرنے کی عادت پڑنا، مفت کے مال پر گزر کرنے کی عادت پڑنا

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

بِھیک مانگ کر گُڑیا سَوار دینا

مانگ کر لڑکی کے جہیز کا سامان کردینا

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

بِھیک مانگے بَغَیر نَہِیں مِلْتی

بغیر کوشش کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا

بِھیک مانگ کھانا

بھیک پر گزر کرنا

بِھیک کا کاسا

رک : بھیک کا پیالہ .

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

بِھیک کا کاسَہ

رک : بھیک کا پیالہ .

بِھیک کا ٹِھیکْرا

۱. رک : بھیک کا پیالہ ؛ (مجازاً) گزر اوقات کا ذریعہ .

بِھیک پَر اَوقات ہونا

گدائی سے گزر ہونا .

بِھیکھ

بھیک

بِھیک کا پِیالَہ

رک : بھیک کا ٹھیکرا.

بِھیکَر

ڈراؤنا، بھیانَک

بِھیکھ سے بِھیک ہے

پوشاک کی وجہ سے خیرات ملتی ہے ، پوشاک دیکھ کر لوگ اپنی رائے قائم کرتے ہیں.

بِھیکاری

بھکاری، فقیر، بھیک مانگنے والا

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بُھوکوں

بھوک کی وجہ سے

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

بَھکاؤں

ہَوّا

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بُھک

بھوک

رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بھاک

آفتاب .

بِھیک

۱. مین٘ڈک ، غوک .

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

بَہُک

ایک پودا

باہُک

مطیع ، فرمانبردار.

باہَک

۱. قلی ، مزدور ، بوجھ اٹھانے والا شخص.

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بھونک

رک : بُھجَن٘گ، کالا سان٘پ

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بُھوڑ

ریتلی زمین، ریگستان

بَھوڑ

رک : بڑھیا ، بوڑھی عورت .

بِیہَڑ

بن، چراگاہ، سنسان جنگل، ناہموار یا اونچی نیچی زمین

بَہِیڑ

رک : بہیر.

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بَحَقِّ آں

دِیدار کی بِھیک

دیکھنے کی بخشش ، عنایت .

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا

پیسے پیسے کو محتاج ہونا، پیسے پیسے کو ترسنا، ایک ایک پیسے کے لئے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا، ذلت سے بھیک مانگنا

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).

اَوْقات بھِیْک پَر ہونا

مانگ جانچ کر زندگی بسر کرنا، گدائی سے گزر ہونا

سات گَھر بِھیک مانگْنا

دردر مان٘گتے پِھرنا.

دَر دَر کی بِھیک مَنگْوانا

دروازے دروازے سوال کرانا، ہر کسی کے آگے ہاتھ پھیلوانا، تباہ و برباد کروانا، ذلیل و رُسوا کرانا

دیس چوری نہ پردیس بھیک

وطن میں چوری کرنے سے پردیس میں بھیک مانگنا بہتر ہے کیوں کہ وہاں کوئی پہچانے گا نہیں اور اس میں شرم کی کوئی بات نہیں ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا

kau.Dii kau.Dii bhiik maa.ngnaaकौड़ी कौड़ी भीक माँगना

محاورہ

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا کے اردو معانی

  • پیسے پیسے کو محتاج ہونا، پیسے پیسے کو ترسنا، ایک ایک پیسے کے لئے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا، ذلت سے بھیک مانگنا

कौड़ी कौड़ी भीक माँगना के हिंदी अर्थ

  • पैसे पैसे को मुहताज होना, पैसे पैसे को तरसना, एक एक पैसे के लिए किसी के सामने हाथ फैलाना
  • ۔ज़िल्लत से भीक माँगना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone