تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوڑی کا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کا کے معانیدیکھیے
کَوڑی کا کے اردو معانی
صفت
- ۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.
- اف : کرنا، ہونا.
- ۲. مفید مطلب، سودمند، کسی کام کا، کسی مصرف کا (نفی کے ساتھ).
English meaning of kau.Dii-kaa
Adjective
- worthless, good-for-nothing, cheap
कौड़ी-का के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी काम का नहीं, मामूली, निकम्मा, बेकार, ज़लील, बहुत सस्ता, बेहैसियत
- मुफ़ीद, फ़ायदेमंद, सूदमंद, लाभकारी, किसी काम का, किसी भी खपत का (नकार के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَوڑی کا)
کَوڑی کا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔