تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْر کے معانیدیکھیے
کَسْر کے اردو معانی
مذکر
- توڑنا، توڑ پھوڑ، شکستگی.
- (قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.
- (ریاضی) صحیح عدد کا کوئی حصّہ یا جزو ، اکائی کا ایک حصّہ یا کئی حصّے (حساب کا ایک قاعدہ).
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
میں پیمبر نہیں یگانہؔ سہی
اس سے کیا کسر شان میں آئی
میں پیمبر نہیں یگانہؔ سہی
اس سے کیا کسر شان میں آئی
English meaning of kasr
कस्र के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- जेर की मात्रा, टूट, शिकस्तगी, वह संख्या जो एक से कम हो, भिन्न, जैसे, १, ३, ३, ।।
کَسْر کے قافیہ الفاظ
کَسْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسْر)
کَسْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔