تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹ کی ہَن٘ڈِیا

لکڑی کی ہانڈی ‘ (مجازاً) ناپائیدار چیز.

کاٹھ کی ہان٘ڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹھ کی ہان٘ڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

کاٹھ کی ہانْڈی

کاٹھ کی ہَنْڈِیا

کاٹھ کی مُورْتی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل آدمی بناؤ سنگھار کرے تو کہتے ہیں

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر بان٘دْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹ کی ہان٘ڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

نَیا سِپاہی کاٹْھ کی تَلوار

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے ؛ نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ ہو جانا

بالکل بے حس و حرکت ہو جانا، گُم سُم ہو جانا، پتھر بن جانا، ہکّا بکّا رہ جانا، ششدر رہ جانا، اکڑ جانا

ہاتھ کاٹ کاٹ کھانا

حسد یا نفرت سے اپنے ہاتھ دانتوں سے چبانا ، غصے میں تلملانا ؛ حسد کرنا ؛ بہت افسوس کرنا۔

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

گِرَہ کاٹ

جیب کترا، پاکٹ مار

ہِیرا کاٹ

رک : ہیرا کٹ ؛ ہیرے کی طرح کاٹا یا تراشا ہوا ؛ تراشا ہوا ہیرا ۔

کاٹ قَبالَہ

شرطیہ کام ؛ شرطیہ دستاویز جس کے بموجب اگر چیز کی قیمت خاص وقت تک واپس نہ کی جائے تو فروخت مکمل ہو جائے گی

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں بان٘دْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

بے تمیز اور اِترانے والے یا لیاقت سے زیادہ شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں یا جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو تو اس کی نسبت کہتے ہیں

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

راسْتَہ کاٹ کے چَلْنا

چلتے ہوئے راستے کو چھوڑ کے دوسرا راستہ اختیار کرنا ، کترا کے چلنا .

رَسْتَہ کاٹ کے جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَلْنا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

رَسْتَہ کاٹ کَر چَلْنا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

رَسْتَہ کاٹ کَر جانا

چلتے چلتے بیچ میں راستہ بدل دینا ، (کسی بات سے بچنے کے لیے) کترا کو دُوسرے راستے پر چلنا.

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

پھان٘سی کاٹھ

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

کاٹھ ہونا

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

دَبی چیون٘ٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

رک : دبے پر چیونٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

کاٹھ میں پان٘و ڈالْنا

رک : کاٹھ میں پان٘و دینا

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

کاٹ چھان٘ٹ

(حساب میں) کمی بیشی ، کٹوتی .

پان٘و کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

کاٹ پین٘چ

چالاکی ، عیّاری ، چال بازی ، مکاری .

دھون٘دَل کاٹ

(مجازاً) ضخیم ، موٹا .

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

کاٹ پھان٘س

رک : کاٹ پیچ .

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی کے معانیدیکھیے

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

kaaTh kii talvaar kaaT nahii.n kartiiकाठ की तलवार काट नहीं करती

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی کے اردو معانی

  • ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काठ की तलवार काट नहीं करती के हिंदी अर्थ

  • नाकारा चीज़ कारआमद नहीं होती , कमज़ोर तदबीर बेफ़ाइदा होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words