تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے" کے متعقلہ نتائج

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے کے معانیدیکھیے

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ek machhlii saare taalaab ko ganda kartii haiएक मछली सारे तालाब को गंदा करती है

نیز - ایک مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ضرب المثل

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے کے اردو معانی

  • ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے
  • ایک برا آدمی سارے سماج کو برا بنا دیتا ہے

English meaning of ek machhlii saare taalaab ko ganda kartii hai

  • a rotten apple injures its neighbour

एक मछली सारे तालाब को गंदा करती है के हिंदी अर्थ

  • एक अयोग्य व्यक्ति सारे ख़ानदान को बदनाम कर देता है, एक बुरा आदमी सारे समाज के अपमान का कारण होता है
  • एक बुरा आदमी सारे समाज को बुरा बना देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words