تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْطی" کے متعقلہ نتائج

شَرْطی

یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .

شُرْطی

پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .

شَرْطِیَّہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ عِلاج

یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

شَرْطِیَّت

مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

شَرْطَین

دو چمک دار ستارے جو منازل قمر میں سے پہلی منزل پر ہیں

شَرْطِیں لَگنا

قیدیں لگنا

شَرْطِیں لَگانا

قیدیں لگانا

شرط یہ ہے

اس شرط پر، اس اقرار پر، لازم یہ ہے

تَصَرُّفِ شَرْطی

(قانون) ایسا تصرف جو کسی قید یا شرط پر مبنی ہو.

ماضی شَرْطی

وہ ماضی جس کے پہلے شرط کا کلمہ ہو، جیسے: اگر آتا .

بَیعِ شَرطی

وہ بِکری جو کسی شرط پر موقوف ہو

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

مُساواتِ شَرطی

(جبر و مقابلہ) وہ مساوات کہ اس میں جب تک حرف مجہول کی کوئی خاص قیمت مقرر نہ کریں کبھی مساوات کی شرط پوری نہ ہو

یَک شَرطی بَیان

کوئی بیان جس میں لفظ ’’ یا ‘‘ کی مدد سے کوئی شرط عائد کی گئی ہو (انگ : or statement کا اُردو ترجمہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْطی کے معانیدیکھیے

شَرْطی

shartiiशर्ती

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

شَرْطی کے اردو معانی

  • شرط سے منسوب ، جس میں شرط یا کوئی قید پائی جائے ، مشروط .
  • یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .

Urdu meaning of shartii

  • Roman
  • Urdu

  • shart se mansuub, jis me.n shart ya ko.ii qaid paa.ii jaaye, mashruut
  • yaqiinii taur par, shartiyaa, zaruur

English meaning of shartii

  • certainly, undoubtedly, a lottery

शर्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शर्तवाला, शर्त सम्बन्धी।

شَرْطی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرْطی

یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .

شُرْطی

پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .

شَرْطِیَّہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ عِلاج

یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

شَرْطِیَّت

مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

شَرْطَین

دو چمک دار ستارے جو منازل قمر میں سے پہلی منزل پر ہیں

شَرْطِیں لَگنا

قیدیں لگنا

شَرْطِیں لَگانا

قیدیں لگانا

شرط یہ ہے

اس شرط پر، اس اقرار پر، لازم یہ ہے

تَصَرُّفِ شَرْطی

(قانون) ایسا تصرف جو کسی قید یا شرط پر مبنی ہو.

ماضی شَرْطی

وہ ماضی جس کے پہلے شرط کا کلمہ ہو، جیسے: اگر آتا .

بَیعِ شَرطی

وہ بِکری جو کسی شرط پر موقوف ہو

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

مُساواتِ شَرطی

(جبر و مقابلہ) وہ مساوات کہ اس میں جب تک حرف مجہول کی کوئی خاص قیمت مقرر نہ کریں کبھی مساوات کی شرط پوری نہ ہو

یَک شَرطی بَیان

کوئی بیان جس میں لفظ ’’ یا ‘‘ کی مدد سے کوئی شرط عائد کی گئی ہو (انگ : or statement کا اُردو ترجمہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone