تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنکَر پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنکَر پَتَّھر کے معانیدیکھیے
کَنکَر پَتَّھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اینٹ یا پتھر کے چھوٹے ٹکڑے، روڑی
- (مجازاً) ردّی یا واہیات چیزیں، الا بلا، حقیر، کم قیمت
- (طب) ایک بیماری، خسرہ
- (تحقیراً) جواہرات کی نسبت بھی مستعمل ہے
- (مُیَسَّر۔ سراسر وغیرہ قافیے ہیں)
English meaning of ka.nkar-patthar
कंकर-पत्थर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईंट या पत्थर के छोटे टुकड़े, रोड़ी
- (लाक्षणिक) रद्दी या व्यर्थ चीज़ें, बेकार, निर्थक, तुक्ष
- (चिकित्सा) एक बीमारी, ख़सरा (एक प्रकार की खुजली जिससे बहुत कष्ट होता है)
- (व्यंगात्मक) जवाहरात के संबंध में भी उपयोगित है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنکَر پَتَّھر)
کَنکَر پَتَّھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔