تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْبَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَل کے معانیدیکھیے
کَمْبَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی
- ایک قسم کا برساتی کیڑا جس کے اوپر کالے روئیں ہوتے ہیں، کملا
- پانی کا بہاو، پانی کا کٹاو
- بیل کی وہ کھال جو اس کی گردن سے لٹکی رہتی ہے، ساسنا، للرا
- ایک قسم کا ہرن
- دیوار
- پانی، آب
English meaning of kambal
कंबल के हिंदी अर्थ
کَمْبَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْبَل)
کَمْبَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔