تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْلی میں مَسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

کَمْلی میں مَسْت رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

کَمْلی میں مَگَن ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

اپنی خیال میں مَسْت ہونا

اَپنے خَیال میں مَسْت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْلی میں مَسْت ہونا کے معانیدیکھیے

کَمْلی میں مَسْت ہونا

kamlii me.n mast honaaकमली में मस्त होना

کَمْلی میں مَسْت ہونا کے اردو معانی

  • اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

कमली में मस्त होना के हिंदी अर्थ

  • अपने हाल में ख़ुश रहना, मुस्तग़नी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْلی میں مَسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْلی میں مَسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words