تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمْلانا" کے متعقلہ نتائج

کُمْلانا

۱. ( درخت ، پھول پتّے وغیرہ کا ) مُرجھانا ، تازگی جاتی رہنا ، طروات نہ رہنا .

دِل کُمْلانا

غمگین ہونا، طبیعت کا مُرجھانا، پژمردہ ہونا، کمزور و نحیف ہونا

پُھول کُمْلانا

پھول کا مرجھانا ، گل کا پژ مردہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمْلانا کے معانیدیکھیے

کُمْلانا

kumlaanaaकुम्लाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کُمْلانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱. ( درخت ، پھول پتّے وغیرہ کا ) مُرجھانا ، تازگی جاتی رہنا ، طروات نہ رہنا .
  • ۲. ( چہرے وغیرہ کا ) افسردہ ہو جانا ، نڈھال ہو جانا ، غمگین ہونا ، مُرجھانا ، پژمردہ ہونا .

Urdu meaning of kumlaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( daraKht, phuul patte vaGaira ka ) murjhaanaa, taazgii jaatii rahnaa, tarvaat na rahnaa
  • ۲. ( chehre vaGaira ka ) afsurda ho jaana, niDhaal ho jaana, Gamgii.n honaa, murjhaanaa, pazmurdaa honaa

English meaning of kumlaanaa

Intransitive verb

  • wither, fade, droop, be blighted (of flower or plant, etc.), Metaphorically: become dispirited or sad (of face )

कुम्लाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पेड़ या फूल का मुरझाना, कुम्हलाना, ताजगी जाती रहना, रौनक और ताजगी का कम होना, प्रतीकात्मक: चेहरा उतर जाना, दुखी होना, उदास होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُمْلانا

۱. ( درخت ، پھول پتّے وغیرہ کا ) مُرجھانا ، تازگی جاتی رہنا ، طروات نہ رہنا .

دِل کُمْلانا

غمگین ہونا، طبیعت کا مُرجھانا، پژمردہ ہونا، کمزور و نحیف ہونا

پُھول کُمْلانا

پھول کا مرجھانا ، گل کا پژ مردہ ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone