تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَملی بچھانا" کے متعقلہ نتائج

کَمْلی

چھوٹا کمّل، کمبل

کَمْلی کَتْھری

بستر اور کپڑے لتّے ، مال و اسباب ، ساز و سامان ، جمع پونجی .

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے زیرباری ہوگی

کَمْلی میں مَسْت رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

کَملی بچھانا

سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے

کَمْلی جِتنی بِھیگے گی بھاری ہوگی

۔جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤگے۔ زیر باری بڑھے گی۔

کَمْلی جِتْنی بھِیگے گی ، بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤ گے اتنی ہی زیر باری بڑھے گی .

کَمْلی میں مَگَن رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

کَمْلی میں مَگَن ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

کَمْلی کَتْھری ہونا

لُوٹ مار ہونا ، مال چھن جانا .

کملی کتھری کرلینا

مال و اسباب چھین لینا

کَمْلی کَتْھری کَرْنا

اسباب اور کپڑے وغیرہ سمیٹ لینا، مال اسباب چھین لینا، لُوٹنا، کھسوٹنا، کسی کا تمام مال واسباب چھین لینا

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

کَمْلی والے

(کنایۃً) آں٘حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

کَمْلی والا

(کنایۃً) آں٘حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

کَمْلی ڈالْنا

(کنایۃً) کسی کو فریب دے کے لوٹ لینا

کَمْلی تَنْنا

شامیانے کی شکل سے کملی کو تاننا ، ایک وضع کی جھونپڑی تیار کرنا .

کَمْلی پَڑْنا

مار پڑنا، زد و کوب ہونا، فریب سے لوٹا جانا

آدھے ماگھے كملی كاندھے

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَملی بچھانا کے معانیدیکھیے

کَملی بچھانا

kamlii bichhaanaaकमली बिछाना

محاورہ

مادہ: کَمْلی

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَملی بچھانا کے اردو معانی

  • سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے

Urdu meaning of kamlii bichhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sog ya maatam kii alaamat zaahir karnaa, kyonki jis shaKhs ka ko.ii mar jaaye use kriyaakarm tak kamlii bichhaa kar baiThnaa pa.Dtaa hai

कमली बिछाना के हिंदी अर्थ

  • शोक या मातम का संकेत प्रकट करना क्योंकि जिस व्यक्ति का कोई मर जाए उसे क्रियाकर्म तक कमली बिछाकर बैठना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمْلی

چھوٹا کمّل، کمبل

کَمْلی کَتْھری

بستر اور کپڑے لتّے ، مال و اسباب ، ساز و سامان ، جمع پونجی .

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے زیرباری ہوگی

کَمْلی میں مَسْت رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

کَملی بچھانا

سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے

کَمْلی جِتنی بِھیگے گی بھاری ہوگی

۔جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤگے۔ زیر باری بڑھے گی۔

کَمْلی جِتْنی بھِیگے گی ، بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤ گے اتنی ہی زیر باری بڑھے گی .

کَمْلی میں مَگَن رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

کَمْلی میں مَگَن ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

کَمْلی کَتْھری ہونا

لُوٹ مار ہونا ، مال چھن جانا .

کملی کتھری کرلینا

مال و اسباب چھین لینا

کَمْلی کَتْھری کَرْنا

اسباب اور کپڑے وغیرہ سمیٹ لینا، مال اسباب چھین لینا، لُوٹنا، کھسوٹنا، کسی کا تمام مال واسباب چھین لینا

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

کَمْلی والے

(کنایۃً) آں٘حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

کَمْلی والا

(کنایۃً) آں٘حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

کَمْلی ڈالْنا

(کنایۃً) کسی کو فریب دے کے لوٹ لینا

کَمْلی تَنْنا

شامیانے کی شکل سے کملی کو تاننا ، ایک وضع کی جھونپڑی تیار کرنا .

کَمْلی پَڑْنا

مار پڑنا، زد و کوب ہونا، فریب سے لوٹا جانا

آدھے ماگھے كملی كاندھے

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَملی بچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَملی بچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone