تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے" کے متعقلہ نتائج

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے کے معانیدیکھیے

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

faqiir apnii kamlii hii me.n mast haiफ़क़ीर अपनी कमली ही में मस्त है

نیز - فقیر اپنی کملی ہی میں خوش

ضرب المثل

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے کے اردو معانی

  • غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے
  • قناعت پسندی کے موقع پر کہتے ہیں
  • جو ہے اسی میں خوش ہو کر گزارہ کرتا ہے

फ़क़ीर अपनी कमली ही में मस्त है के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब थोड़े ही सामान में प्रसन्न है
  • थोड़ी चीज़ों में प्रसन्न होने के अवसर पर कहते हैं
  • जो है उसी में संतोष करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words