تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

کَمْلی میں مَسْت رَہْنا

اپنے حال میں خوش رہنا ، قناعت پسند ہونا .

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

کَمْلی میں مَگَن ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

اپنی خیال میں مَسْت ہونا

اَپنے خَیال میں مَسْت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا کے معانیدیکھیے

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

apnii kamlii me.n mast honaaअपनी कमली में मस्त होना

محاورہ

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا کے اردو معانی

  • قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

अपनी कमली में मस्त होना के हिंदी अर्थ

  • संतुष्ट होना, छोटी स्थिति में भी प्रसन्न रहना, हर चीज़ से अलग रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words