تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے کے معانیدیکھیے
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے
vo kamlii hii jaatii rahii jisme.n til ba.ndhte the•वो कमली ही जाती रही जिसमें तिल बँधते थे
نیز - وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھے تھے
ضرب المثل
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے کے اردو معانی
- اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا
- موقع نکل جانے پر جب کوئی کسی چیز کی مانگ کرے تب کہتے ہیں
वो कमली ही जाती रही जिसमें तिल बँधते थे के हिंदी अर्थ
- अब वो चीज़ ही नहीं जिस के कारण लोग मुतवज्जा होते थे अर्थात ध्यान देते थे, हुस्न जाता रहा एवं वो ज़माना जाता रहा
- अवसर निकल जाने पर जब कोई किसी चीज़ की माँग करे तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے)
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔