تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومی" کے متعقلہ نتائج

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

قَومی قَرْضَہ

قَومی تَرانَہ

کسی قوم یا ملک کا سرکاری طور پر اختیار کیا ہوا نغمہ جو خاص موقعوں پر ساز کے ساتھ گایا جاتا ہے، وہ گیت جو پوری قوم کے احساسات اور اس کی روایات کا ترجمان ہو اور جس کا احترام اور تقدّس اجتماعی اور قانونی طور پر مسلّم ہو

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

قَومی وِرْثَہ

قومی میراث، وہ مال و متاع یا خصوصیات جو کسی قوم کو اپنی اگلی پشتوں سے پہن٘چیں

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

قَومی یَکْجِہَتی

قومی اتّحاد، قومی دوستی

قَومی شاعِری

وہ شاعری جو قومی امنگوں کی ترجمان و آئینہ دار ہو.

قَومی زَبان

وہ زبان جو سرکاری طور پر کسی قوم کی زبان قرار دی جائے اور جو ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جائے ، قوم یا ملک کی مشترک بولی.

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو ، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو ، کسی ملک کا خاص لباس.

قَومی نِشان

قومی جھنڈا ، قومی علم ، قومی پرچم.

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

قَومی مَجْلِس

ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

قَومی اَسَمْبْلی

ملک کی قانون ساز مجلس، وضع قوانین کی قومی مجلس، مجلس شوریٰ

قَومی تَشَخُّص

قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

مُعامَلاتِ قَومی

دو قَومی نَظَرِْیَّہ

(سیاسیات) ہندوستان میں ہندو اور مسلمان دو قوموں کے آباد ہونے کا نقطۂ نظر جس رو سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ مسلمان قوم کی ایک علیحدہ مملکت ہونی چاہیے .

جِنْسِیَت قَومی

ہم قوم ہونے کی حالت ، ایک قوم سے متعلق ہونے کی کیفیت ۔

غَیرَتِ قَومی

قومی حمیت، ملی حمیت

مَفادِ قَومی

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

فَرائِض قَومی

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومی کے معانیدیکھیے

قَومی

qaumiiक़ौमी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَوَمَ

قَومی کے اردو معانی

صفت

  • قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

    مثال - یہ ایک قومی کام تھا اور بغیر قومی مدد کے پورا نہیں ہوسکتا تھا۔

  • کسی طبقہ، ذات، برادری یا قوم سے متعلق، برادری کا، طبقہ کا

شعر

English meaning of qaumii

Adjective

क़ौमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राष्ट्र से संबंधित या राष्ट्र-संबंधी, राष्ट्रीय, मुल्की

    उदाहरण - यह एक क़ौमी काम था और बग़ैर क़ौमी मदद के पूरा नहीं हो सकता था.

  • किसी क़ौम या जाति से संबंधित, बिरादरी का, वर्ण-संबंधी, जातीय

قَومی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words