تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِمَہ" کے متعقلہ نتائج

قائِمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قائِمَہ کُوہ

یہ کرہ زمینی کرے کی اوپر کی حد یعنی ٹھہراؤ حد سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً ۶۰ میل کی بلندی تک پھیلا ہوا ہے ، اس کرے میں ٹمپریچر قائم رہتا ہے یعنی بلندی تک جاتے ہوئے اس میں کمی نہیں پیدا ہوتی (انگ : Stratosh ere).

قائِمَہ کَمیٹی

قائِمَہ بِالذّات

رک : قائم بالذات.

زاوِیَۂ قائِمَہ

ایک خط مستقیم پر دوسرا خط مستقیم بالکل سیدھا کھڑا کرنے سے اُس کے پہلوؤں میں جو برابر زاویے پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک زاویہ ۹۰ درجے کا زاویہ

مَخرُوطِ قائِمَہ

سیدھا مخروط

دِینِ قائِمَہ

(فقہ و فلسفہ) مانا ہوا ، حاوی ، رائج ، موجود ، تسلیم شدہ.

مَجلِسِ قائِمَہ

مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود رہے

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِمَہ کے معانیدیکھیے

قائِمَہ

qaa.imaक़ाइमा

اصل: عربی

اشتقاق: قامَ

قائِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.
  • ستون ، پایہ ، بنیاد.
  • سیدھا ، عمودی ، کھڑا.
  • مستحکم ، مضبوط .

English meaning of qaa.ima

Noun, Masculine

  • pillar, column
  • right angle

क़ाइमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तंभ, खंभा, नब्बे अंश का कोण, वह खड़ी रेखा जो पड़ी रेखा पर गिरकर नब्बे अंश का कोण बनाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words