تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَہ" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ کے معانیدیکھیے

کَلِمَہ

kalimaकलिमा

نیز - کَلیمَہ, کَلیما

اصل: عربی

وزن : 112

مادہ: کَلَم

موضوعات: اصطلاحاً تصوف منطق شریعت قواعد

کَلِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ
  • (قواعد) وہ با معنی لفظ جو آدمی کے منہ سے نکلے، بامعنی بول
  • (شرع) وہ جملہ جو بالمعوم ایمان کے اقرار کے لیے ادا کیا جائے، لَا اِلٰہَ اِلاَ اللہ
  • (تصوف) ماہیات اوراعیان ثابتہ اور حقائق اور موجودات خارجیہ میں سے ہر ماہیت اور عینِ ثابتہ اور حقیقت اور موجود خارجی یعنی ہر ہر متعین کو کلمہ کہتے ہیں
  • (منطق) فعل

شعر

English meaning of kalima

Noun, Masculine

  • a word, saying, discourse, vocable
  • (Grammar) part of speech
  • (Islam) the Mohammadan confession of faith (i.e. la-ilaha illal-lah, there is no god but God)

कलिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह से निकली हुई कोई बात, वचन, शब्द, बात, क़ौल, उक्ति
  • (व्याकरण) वो अर्थपूर्ण शब्द जो आदमी के मुँह से निकले, सार्थक शब्द, वाक्य
  • (ईस्लाम) वो स्वीकार्य वाक्य जो प्रायः धर्म में विश्वास और आस्था को सुनिश्चित करने के लिए बोला जाए, मुसलमानों का धर्ममंत्र, जैसे: इस्लाम का कलिमा: ला-इलाहा इल्लल-लाह मुहम्मदुर रसुलुल्लाह)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone