تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کے دل کا حال معلوم کرنا ، کسی کے احساسات کا لحاظ کرنا .

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرے پِھرْنا

بے تاب اور مضطرب پھرنا .

کَلیجے پَر ہاتھ دَھر دیکھو

۔دیکھو اپنی چھاتی پر ہاتھ۔

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

ہاتھ کَمَر پَر رَکْھنا

ناز و ادا سے کام لینا، نزاکت دکھانا، اظہارِ نزاکت کرنا

کِسی پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کا حامی ومددگار ہونا، دلاسا دینا، تسلی بخشنا

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

دِل پَر ہاتھ رَکْھنا

تسکین دینا ، تسلّی دینا.

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

پُٹّھے پَر ہاتھ رَکْھنا

نرمی اور خوشامد سے پیش آنا ، تسلی دینا ؛ اپنا نے کی کوشش کرنا.

صَحْنَک پَر ہاتھ رَکْھنا

(عور)حضرت بی بی فاطمہ کی نیاز پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا.

قُرْآن پَر ہاتھ رَکْھنا

قرآن کی قسم کھانا ؛ قرآن پاک ؛ پر بطور قسم ہاتھ رکھنا .

ہاتھ قُرآن پَر رَکْھنا

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا ، قرآن کی قسم کھانا ، قرآن پر حلف اٹھانا ، قرآن اٹھانا ، قرآن پر قسم لینا ۔

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

گَنگا پَر ہاتھ رَکْھنا

گنگا کی قسم کھانا ، گنگا کی قسم کھا کر کہنا .

ہاتھ مُنہ پَر رَکْھنا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

قَبْضے پَر ہاتھ رَکْھنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

کَلیجے پَر ہاتھ رَکھ کَر دیکھو

جو کچھ دوسرے پر گزرا ہے وہ اوپر گزرا سمجھ کر فیصلہ کرو ، انصاف کی کہو .

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکْھنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا

kaleje par haath rakhnaaकलेजे पर हाथ रखना

محاورہ

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا کے اردو معانی

  • کسی کے دل کا حال معلوم کرنا ، کسی کے احساسات کا لحاظ کرنا .
  • کسی کے غم کو اپنا غم سمجھنا ، کسی کے صدمے کی شدّت محسوس کرنا .

कलेजे पर हाथ रखना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी के ग़म को अपना गम समझना, किसी के सदमे की शिद्दत महसूस करना
  • ۲. किसी के दिल का हाल मालूम करना, किसी के एहसासात का लिहाज़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words