تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیفیتیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیتیں کے معانیدیکھیے
کیفیتیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)
شعر
کیفیتیں ساری تھیں فقط ہجر تک اس کے
میں سامنے آ کر کسی حالت میں نہیں تھا
کیفیتیں اس دیدۂ میگوں سے جو پائیں
پائی نہ کبھی بادے سے اور جام سے لذت
بیان شمع ہے حاصل یہی ہے جلنے کا
فنا کی کیفیتیں دیکھ جھلملانے میں
English meaning of kaifiyate.n
Noun, Feminine, Plural
- narrative, circumstances, situation remarks
- states, modes, conditions
कैफ़ियतें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- गुणवत्ता, विशिष्ट लक्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیفیتیں)
کیفیتیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔