تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفّ" کے متعقلہ نتائج

جھاگ

چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)

جھاگ دینا

جھاگ پیدا ہونا ، پھین بننا.

جھاگ اُڑنا

جھاگ اڑانا (رک) کا لازم.

جھاگ آنا

(غصے یا کسی بیماری کے سبب من٘ھ سے) پھین نکلنا

جھاگ اُڑانا

بپھرنا ،غصہ کرنا ، ناراضگی سے مغلوب ہو جانا.

جھاگ جانا

رک: جھاگ بہنا.

جھاگ لانا

بپھرنا، جوش میں آنا، جھگیانا .

جھاگ کی تَہ

وہ سطح جو پھین وغیرہ جم جانے سے بن جائے .

جھاگ بَہنا

پھین نکلنا ، کف جاری ہونا ،بلبلے دار رطوبت یا مادّہ خارج ہونا.

جھاگ اُٹْھنا

جھاگ اٹھانا (رک) کا لازم.

جھانگ

درخت کی شاخیں جو تراشی جائیں نیز تراشنے کا عمل .

جھاگ مارْنا

جھاگ پیدا کرنا ، پھین اٹھانا.

جھاگ بَھرنا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ بَنانا

رک: جھاگ اُڑانا.

جھاگ اُٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ اُتارْنا

میل صاف کرنا ، میل اُتارنا .

جھاگ بَیٹْھنا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ نِکَلْنا

بلبلے دار رطوبت خارج ہونا.

جھاگ اُوٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ پَر جَھاگ لانا

بہت زیادہ غصہ کرنا، غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

جھاگ بَیٹھ جانا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

جھاگ اُتارا ہُوا

صاف کیا ہوا ، مصفّیٰ.

جھانگَڑ

جن٘گی باجے کی ایک قسم کا نام.

ژاغَہ

ژِیغ

جھانگی

رک : جھاڑ ، جھاکڑ.

ژَنگ

گھنٹی جو اونٹ یا بیل کے گلے میں پڑی ہو ، جرسِ کارواں ، دار ، گھنٹہ ، جلاجل.

جھانگْنا

درخت کی شاخیں کاٹ ڈالنا.

جھانگْلا

ڈھیلا ڈھالا کپڑا.

سَفید جھاگ

رک ؛ سفید بھُک ، نہایت سفید .

سَمُدْر جھاگ

رک : سمندر پھین / جھاگ.

سَمُنْدَر جھاگ

سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر

مُنہ سے جھاگ اُڑنا

منہ سے جھاگ اڑانا (رک) کا لازم ، غصے میںغضب ناک باتیں ہونا ۔

مُنہ سے جھاگ اُڑانا

(غصے میں) زور زور سے غضب ناک باتیں کرنا ، چیخنا چلانا ۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

ہَنڈِیا کا جھاگ

ہنڈیا میں پکنے والی چیز کا جھاگ

جَھگْڑوں

بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف، قصّہ، قضیہ، الجھن، جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا، معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

مُنہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

جھگڑی

جَھگْڑے

جھگڑا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جَھگْڑا

معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

جُھگّی نَشِین

جھگی میں رہنے والا ، جس کی رہائش جھون٘پڑی میں ہو.

جُھگّی نُما

جھگی کی طرح کا ، جھون٘پڑی کی مانند ، وہ جس میں جھون٘پڑی کی خصوصیات ہوں.

جُھونگ مَتّھی

ایسی عورت جس کی پیشانی پر بہت زیادہ بال ہوں اس قسم کو منحوس خیال کیا جاتا ہے

جَھگَڑنا

اپنا موقف صحیح ٹھہرانے کے لیے دو فریق کا طیش یا غصہ میں آکر آپس میں کچھ کہا سنی کرنا، مزاحمت کرنا، لڑنا، فساد کرنا، دن٘گا کرنا، معترض ہونا، تکرار کرنا، دعوے دار بننا، مقدمہ لڑنا، جھگڑا کرنا، حُجّت کرنا، اڑنا، ضد کرنا

جَھگا تَگا

اوپر سے پہننے کا کپڑا جس میں کفنی بھی شامل ہے، ان٘گرکھا، چُغہ

جِھینگا تُرَئی

توری کی ایک قسم

جِھینگا مَچھلی

رک : جھینگا ۔

جَھگْڑوُ

جھگڑالو

جَھگْڑالُو

لڑنے جھگڑنے والا، فسادی، حُجَّتی، شریر

جَھگْڑانا

جھگڑنا (رک) کا تعدیہ .

جَہاں گَشْت

رک : جہاں گرد.

جِھنگاڑا

گون٘ج ، جھنکار رک : جھنگار .

جَھگَڑ پَڑنا

تکرار ہوجانا.

جَھگّاڑ

بہت لڑائی جھگڑا کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفّ کے معانیدیکھیے

کَفّ

kaffकफ़्फ़

نیز - کَف

موضوعات: طب بدن

اشتقاق: كَفَّ

کَفّ کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)
  • (مجازاً) ہاتھ، پنجہ، ہتھیلی (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)
  • جوتے کا پیتابہ
  • چقماق کا سوختہ
  • ایک مٹھی وزن جو چھ مثقال یا چھ درخمی (درہم) کے برابر ہوتا ہے
  • ایک کف دست، مٹھی بھر مقدار، ایک مٹھی، مٹھی
  • روکنا، باز رکھنا جیسے: کف لسان (ترکیب میں شَدِّ 'ف' کے ساتھ)
  • کپڑے کی دوہری پٹی جو آستینوں اور خاص کر قمیص کی آستینوں میں ضرور لگاتے ہیں، آستین کا پہلا حصہ
  • قمیض کرتے کا چاک جس پر بٹن لگاتے اور کاج بناتے ہیں، دہرا سینا
  • (عروض) رکن کے ساتویں حرف کو خاص شرط کے ساتھ ساقط کرنا جیسے فاعلاتن اور مفاعُلتن کا آخری نون

فارسی - اسم، مذکر

  • جھاگ، پھین (جو کسی انسان یا کسی اور جاندار کے منھ سے جوش، جذبے یا غصے کے موقع پر نکلے، دریا کی سطح پر پیدا ہو یا دیگ اور ہانڈی کے جوش کھانے سے پیدا ہو (عربی میں بتشدید دوم ہے، جب کہ فارسی و اردو والے 'ف' ساکن کرتے ہیں، سنسکرت میں کَپھْ ایک خلط بدن ہے جو کہ اصل میں کف ہے)
  • (طب) علم طب کے مطابق جسم کے اندر کا ایک مادہ جو پیٹ، قلب، جگر، حلق، سر اور جوڑوں میں ہوتا ہے جیسے: لعاب، تھوک، بلغم، جیسے: بہت کف خارج ہوا

وضاحتی ویڈیو

English meaning of kaff

Arabic - Noun, Masculine

  • palm of the hand, sole of the foot, sleeve
  • (Metaphorically) the hand
  • the ribands or straps of sandals
  • that crescent-shaped piece of iron that blow the fire of flint
  • a kind of weight equal to a handful
  • a handful quantity, a small quantity
  • prohibiting, restraining, averting
  • the part of a sleeve, glove, etc., that covers the wrist
  • hemming a garment
  • (Prosody) the dropping of the seventh letter of the scheme of a metrical foot when quiescent, changing fa'ilatun into fa'ilatu anad mafa'ilun into mafa'llu, in other words the shortening of the last syllable of the foot

Persian - Noun, Masculine

कफ़्फ़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हथेली तथा पैर का तलवा, तलवा
  • ( लाक्षणिक) हाथ, पंजा, हथेली, करतल
  • जूते का सुखतला
  • लोहे का वह अर्द्ध चंद्राकार टुकड़ा जिससे ठोंक कर चक़मक़ से आग झाड़ते एवं निकालते हैं, नाल
  • एक मुट्ठी वज़न अर्थात भार जो 27 माशा या छः दरहमी के बराबर होता है
  • एक मुट्ठी मात्रा, एक मुट्ठी, मुट्ठी
  • रोकना, बाज़ रखना जैसे: कफ़्फ़-ए-लिसान
  • आस्तीन का पहला भाग
  • क़मीज़ या कुर्ते में की वह अगली तथा दोहरी सिली हुई पट्टी जिसमें बटन लगाए जाते हैं अथवा बटन लगाने के लिए छेद किये जाते हैं
  • (छंदशास्त्र) उर्दू छंद की परिभाषा में सात अक्षरवाले 'गण' का अंतिम अक्षर गिराकर फ़ाइलातुन्’ से ‘फ़ाइलातु’ और ‘मुफ़ाईलुन्’ से ‘मुफ़ाईलु’ आदि बनाना

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाग, फेन (जो किसी मनुष्य या किसी और प्राणि के मुँह से जोश, क्रोध, उत्तेजना के अवसर पर निकले, दरिया की सतह पर पैदा हो या देग एवं हाँडी में उबाल खाने से पैदा हो
  • ( चिकित्सा) वैद्यक के अनुसार शरीर के अंदर की एक धातु जो लेई की तरह गाढ़ा और लसीला पदार्थ जो आमाशय, हृदय, कंठ, सिर और संधियों में रहता है, इनके नाम क्रमशः ये हैं: क्लेदन, अवलंबन, रसन, स्नेहन और श्लेष्मा, बलग़म

کَفّ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone