Search results
Saved words
Showing results for "naal"
Meaning ofSee meaning naal in English, Hindi & Urdu
Vazn : 21
Tags: Agriculture Genaelogy
English meaning of naal
Persian, Sanskrit - Noun, Feminine
- (weaver's) shuttle, brick work of solid masonry well, circular ring of stone used as dumb-bell, pipe, barrel of a gun, stalk of the lotus, tube, navel
Noun
- umbilical cord
Looking for similar sounding words?
Sher Examples
dil kuuñ ik til nahīñ mire ārām
lagī haiñ jab suuñ tere naal añkhiyāñ
dil kun ek til nahin mere aaram
lagi hain jab sun tere nal ankhiyan
tusā de milne nuuñ dil hai be-kal ehī o gallāñ nit ākhadā hai
sadā le mainūñ de apne ghar vich nahīñ to itthe asā de naal aa
tusa de milne nun dil hai be-kal ehi o gallan nit aakhada hai
sada le mainun de apne ghar wich nahin to itthe asa de nal aa
ishq-e-avval hai zehn meñ jānāñ
jo huā tere naal āñkhoñ meñ
ishq-e-awwal hai zehn mein jaanan
jo hua tere nal aankhon mein
नाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बंदूक़ की नली, नवजात शिशु की नाभि
- वह महीन सूत-जैसे रेशे जो क़लम के भीतर होते हैं, भीतर से खाली नरकट, नलकी ।।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कमल, कुमद आदि फूलों की पोली लंबी डंडी। डाँडी।
- पौधों में डंठल। कांड।
संज्ञा, पुल्लिंग
- रगड़ से बचाने के लिए घोड़े की टाप या खुर और जूते की एड़ी के नीचे लगाया जाने वाला लोहे का अर्द्धचंद्राकार टुकड़ा
- जुए का अड्डा
- जुआ खेलने वाले को दी जाने वाली रकम
- कसरत करने के लिए निर्मित भारी गोल पत्थर।
نال کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے
- بندوق ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے
- پولا ، نرکل ، کھوکھلا ، نرسل ۔
- نرسل ، نے جو اندر سے خالی ہو
- سناروں کی پھکنی
- مویشیوں کو دوا وغیرہ پلانے کا بانس کا ایک ٹکڑا جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دار کٹا ہوتاہے ۔
- آ نت کی مانند وہ نلی جو ایک طرف آ نول (جینین کے لپٹنے کی جھلی) سے اور دوسری جانب بچے کی ناف سے جڑی رہتی ہے اور جسے ولادت کے بعد بچے کی ناف سے کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے
- گھاس وغیرہ کی ڈنڈی یا ساق ، گیہوں یا جو کے پودے کی وہ پولی ڈنڈی جس میں بال لگتی ہے ، کنول ، کمد وغیرہ پھولوں کی پولی لمبی ڈنڈی ۔
- پتھر یا لکڑی کا گول اور بھاری کندہ جسے اُٹھا کر پہلوان کسرت کرتے یا اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہیں ـ
- ۔ بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ ، شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ ، آہنی ، چوبی اور حسب ِضرورت چھوٹا بڑا ہوتا ہے ، دھڑکی ، ماکو یا مکو ، تیری ۔
- نال کے اندر کی وہ نلی جس پر بنالا لپٹا رہتا ہے ، اُریا
- (زراعت) کھیت میں مٹی کی بنائی ہوئی اُونچی اور موٹی منڈیر جس پر بیج بوئے جاتے ہیں ۔
- ۔ بانس کی ایک قسم ۔
- پختہ کنوئیں میں ا ینٹوں کا گولا ، کوٹھی ۔
- کنوں کی لمبائی ، گولے کی لمبائی
- ۔ محصول ؛ جوئے کا محصول ، جوئے کی پھڑ کا کرایہ جو جوا کھلانے والا ہر دائو پر جواریوں کی رقم میں سے نکال لیتا ہے ، جوئے گھر کا ٹیکس ۔
- ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ وہ سوت کی مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے جس کو نال قلم بھی کہتے ہیں۔ ۲۔ نل۔ نرسل۔ نَے جو اندر سے خالی ہو
- ۔ (ھ) سنسکرت نل۔ ۱۔ بندوق کا پرزا۔ اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے۔۲۔ وہ لمبی سی جوف دار آنت جو بچے کی ناف سے لٹکتی ہوئی پیدا ہوتی ہے۔ اس معنی میں تذکیر و تانیث مختلف فیہ ہے۔ بیگمات کی زبانوں پر تانیث ہی کے ساتھ ہے۔ ؎ ۳۔ مذکر۔ پتھر یا لکڑی کا ایک موٹا آلہ جو وزنی ہوتا ہے اور پوری قوت سے اٹھتا ہے۔ ۔۴ مونث۔ قمار بازی میں وہ حق جو اس شخص کو دیا جائے جس کے مکان پر قمار بازی ہو۔
- ساتھ ، ہمراہ ، سمیت
- قریب ، پاس ۔
اسم، مؤنث
- رک : نار ، عورت ۔
فارسی - صفت
- پیٹ میں نال کے ذریعے پلنے والے وہ جانور جن کے جنین کو رحم مادر میں نال کے ذریعے غذا پہنچتی رہتی ہے ۔
اسم، مذکر
- رک : نعل ، لوہے کا چاند جو جوتے کی ایڑی اور بیلوں اور گھوڑوں کے سم میں جوڑا جاتا ہے ۔
Rhyming words of naal
Compound words of naal
Showing search results for: English meaning of nal
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naal)
naal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone