تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کفا" کے متعقلہ نتائج

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

قَفاہِیر

सुंदर और प्रियदर्शन मुख।।

قَفائِینَہ

(علمِ تشریح) باہر كی طرف گُدّی كا ابھار .

قَفار

बे सालन की रोटी, बिना हरियाली की भूमि ।

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قَفا گِیر

پیچھے پیچھے آنے والا ؛ (مجازاً) داد خواہ ، فریادی .

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

قَفاے فَلَک

حادثات جو ستاروں كی گردش كی وجہ سے ہوتے ہیں .

رُو بَہ قَفا

पीछे मुँह किये हुए।

چَشْم بَر قَفا جانا

مڑ مڑ کے دیکھتے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کفا کے معانیدیکھیے

کفا

kafaaकफ़ा

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کفا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں
  • سر کے بل گرنا، اوندھا گرنا، پھرانا، لوٹانا
  • محنت، رنج، اردو میں جفا کے ساتھ مستعمل ہے، کنایۃً: مشکل سے، دقت سے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

Urdu meaning of kafaa

  • Roman
  • Urdu

  • aab-e-kaariih bhang ke paude ke patto.n par paida hone vaala phapondii kii shakl ka maada jis ko kap.De me.n laga kar utaarte aur jamaa karke madak banaate hai.n
  • sar ke bil girnaa, aundhaa girnaa, phiraanaa, lauTaana
  • mehnat, ranj, urduu me.n jafa ke saath mustaamal hai, kanaa.enah mushkil se, diqqat se

English meaning of kafaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

कफ़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आबकारी: भंग के पौदे के पत्तों पर पैदा होने वाला फफूँदी की शक्ल का पदार्थ जिसको कपड़े में लगा कर उतारते और जमा करके मदक बनाते हैं
  • सिर के बल गिरना, औंधा गिरना, फिराना, लौटाना
  • मेहनत, दुःख, प्रतीकात्मक: मुश्किल से, कठिनाई से

کفا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

قَفاہِیر

सुंदर और प्रियदर्शन मुख।।

قَفائِینَہ

(علمِ تشریح) باہر كی طرف گُدّی كا ابھار .

قَفار

बे सालन की रोटी, बिना हरियाली की भूमि ।

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قَفا گِیر

پیچھے پیچھے آنے والا ؛ (مجازاً) داد خواہ ، فریادی .

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

قَفاے فَلَک

حادثات جو ستاروں كی گردش كی وجہ سے ہوتے ہیں .

رُو بَہ قَفا

पीछे मुँह किये हुए।

چَشْم بَر قَفا جانا

مڑ مڑ کے دیکھتے جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone