تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَف خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَف خاک کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: کنایۃً
کَف خاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مٹّھی بھر خاک بے حقیقت چیز، حقیر، معمولی چیز, انسان
شعر
بلبل کی کف خاک بھی اب ہوگی پریشاں
جامے کا ترے رنگ ستم گر چمنی ہے
تو کف خاک و بے بصر میں کف خاک و خود نگر
کشت وجود کے لیے آب رواں ہے تو کہ میں
نالہ سرمایۂ یک عالم و عالم کف خاک
آسماں بیضۂ قمری نظر آتا ہے مجھے
कफ़-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुठ्ठी भर ख़ाक, ना-चीज़, मनुष्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَف خاک)
کَف خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔