تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی" کے متعقلہ نتائج

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی

رک : ہم خوش ہمارا خدا خوش ۔

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .

مَیں راضی ، میرا خُدا راضی

۔ میں خوش میرا خدا خوش۔ ؎

مَیں راضی اَور میرا خُدا راضی

رک : میں خوش میرا خدا خوش ، کسی بات پر مکمل رضا ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

دِیدار بازی خُدا راضی

عیْاش آدمی ، تاڑ بازی کی حمایت میں کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی کے معانیدیکھیے

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی

ham raazii hamaaraa KHudaa raaziiहम राज़ी हमारा ख़ुदा राज़ी

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی کے اردو معانی

  • رک : ہم خوش ہمارا خدا خوش ۔

हम राज़ी हमारा ख़ुदा राज़ी के हिंदी अर्थ

  • रुक : हम ख़ुश हमारा ख़ुदा ख़ुश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words