تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی روزی نَہِیں تو روزَہ" کے متعقلہ نتائج

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش

آئی تو روزی نہیں تو روزہ، کچھ ملا تو اچھی بات نہیں تو صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

مُنہ پَر آئی تو نَہِیں رُکتی

خیال میں آئی ہوئی یا سچی بات انسان کہہ ہی دیتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی روزی نَہِیں تو روزَہ کے معانیدیکھیے

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

aa.ii rozii nahii.n to rozaआई रोज़ी नहीं तो रोज़ा

ضرب المثل

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ کے اردو معانی

  • کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

आई रोज़ी नहीं तो रोज़ा के हिंदी अर्थ

  • कुछ मिल गया तो खा पी लिया नहीं तो भूखा रह गया, भरोसे और संतोष पर गुज़र बसर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی روزی نَہِیں تو روزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words