تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزی نَہِیں تو روزَہ" کے متعقلہ نتائج

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روزی نَہِیں تو روزَہ کے معانیدیکھیے

روزی نَہِیں تو روزَہ

rozii nahii.n to rozaरोज़ी नहीं तो रोज़ा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

روزی نَہِیں تو روزَہ کے اردو معانی

  • روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

Urdu meaning of rozii nahii.n to roza

  • Roman
  • Urdu

  • rozgaar kii tadbiir na niklii to faaqa, mu.aamlaa aar ya paar hone ya kisii hatmii natiija ke li.e tiiXyaar hone ke mauqaa par mustaamal

रोज़ी नहीं तो रोज़ा के हिंदी अर्थ

  • रोज़गार की तदबीर ना निकली तो फ़ाक़ा, मुआमला आर या पार होने या किसी हतमी नतीजा के लिए ती्यार होने के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزی نَہِیں تو روزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزی نَہِیں تو روزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone