تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَدُّو کَش" کے متعقلہ نتائج

کَش

کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَشتیاں

ناو

کشَی

نقصان، تضیع

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کشنک

کھجورکے ریشے

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشَف

کچھوا ، باخہ ، لاک ، چلچلہ

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

کَشِفَت

یہودیوں کا معبد یا دینی جماعت

کشخان

کالشَّمْس

سورج کے مانند .

قَش

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کَشاوَرْزی

کشش عشق

عشق کی کشش، محبت کی دلکشی

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کَشفِ قُند

۔مذکر۔ صوفیوں کا وہ مرتبہ جس میں اُن کو مردے کی قبر سے حالات معلوم ہوجاتے ہیں۔

کَشْفِ کَون

کشف و کرامات (رک) ؛ کائنات کا راز

کَشْفِ صَدَر

رک : کشف الصدور

کَشم

صابر، قانع، بردبار

کشیپ

ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام

کَشن

بڑا

کشوبھ

جوش، ولولہ، شوق

کَشْکول

کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے

کَشِشِ اَرْض

رک : کششِ زمین ، زمین کی قوّتِ جاذبہ

کَشِشِ حَرْف

(خَطّاطی) کسی حرف کو صحیح طور پر تحریر میں لانے کی خطّی صورت ، کسی حرف کا وہ حصہ جو کھینچ کر لکھا جائی ، کسی حرف کی لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصّہ

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کَشَب

رات

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَشِشِ ثِقْل

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کشُدھ-کشڈھا

بھوک، جوع

کشتئ دل

کشمنا

صبر سے برداشت کرنا، جھیلنا

کشیپ

پھینک، داؤ

کَشْکی

کَشِید پا

ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.

کَشَور

سرمونڈنا

کَشِیدَہ

سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشی نوش

رک : درد آشام .

کَشْتی راں

کشتی بان ، کشتی کھینے والا ،کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی ساز

کشتی بنانے والا

کَشْتِیٔ مَے

(ف) مونث۔ شراب کا پیالہ جو کشتی کی صورت کا ہوتا ہے

کَشْفِ حال

(تصوّف) علم کا وہ درجہ جس پر پہنچ کر کسی کے دل کا پوشیدہ حال ظاہر ہوتا ہے

کَشْکور

چوکیدار، محافظ، دربان، پاسبان

کشکار

کَشْفِ راز

خفیہ بات ظاہر کرنا، بھید کھولنا

کَشا کَشی

کھینچا تانی، تنا تنی، دھکم دھکا، تکرار، جھڑپ، جھگڑا، چھینا جھپٹی

کشیر پانی

ایک وید

اردو، انگلش اور ہندی میں کَدُّو کَش کے معانیدیکھیے

کَدُّو کَش

kadduu-kashकद्दू-कश

وزن : 222

موضوعات: آلات

کَدُّو کَش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں
  • لوہے، پیتل وغیرہ کا دھاردار سوراخوں والا ظرف جس پر کدو یا گاجر وغیرہ رگڑنے سے اس کے باریک رشیے نیچے رکھے ہوئے برتن میں گرتے ہیں

English meaning of kadduu-kash

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an implement for cutting and cleaning pumpkins
  • implement for cutting pumpkin, coconut, etc.into thin shreds, grater

कद्दू-कश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक उपकरण जिससे कद्दू आदि के छोटे-छोटे लच्छे बनाते हैं, कद्दू कसने, घिसने का एक उपकरण
  • एक उपकरण जिससे कद्दू आदि के छोटे-छोटे लच्छे बनाते हैं, लौकी आदि छीलने का यंत्र, कद्दू छीलने, घिसने का एक उपकरण, कद्दूकश

کَدُّو کَش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَدُّو کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَدُّو کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone