تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْف" کے متعقلہ نتائج

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشْف ہونا

ظاہر ہونا ، کُھلنا

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

کَشْفِ اِلہٰی

حق کے سِوا کسی وجود کو تسلیم نہ کرنا

کَشْفِ کُبْریٰ

تصوّف) کشف الہٰی یعنی جو کچھ موجود ہے حق ہے ، سوائے وجود حق تعالیٰ کے دوسرا کوئی موجود نہیں اسی کشف سے سالک واصل ہوتا ہے

کَشْفِ صُغْریٰ

(تصوّف) سالک حالات زمین و آسمان اور اہل قبور اور لوح محفوظ اور عرش اور کرسی ، جنت و دوزخ ، ارواح انبیا اور اولیاء ، ملائکہ اور قرب صفاتی وغیرہ معلوم کرے جس میں اولیّت آنحضرتؐ بھی واقع ہوتی ہے

کَشْف کَرْنا

سرِ غیبی معلوم کرنا ؛ کسی چیز کی حقیقت یا راز ظاہر کرنا ، کُھلنا

کَشْف رَکْھنا

(تصوّف) آگاہی رکھنا ، معلوم رکھنا ، راز جاننا

کَشْفِ کَون

کشف و کرامات (رک) ؛ کائنات کا راز

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

کَشْفِ صَدَر

رک : کشف الصدور

کَشْف و کَرامات

اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام

کَشْفِ حال

(تصوّف) علم کا وہ درجہ جس پر پہنچ کر کسی کے دل کا پوشیدہ حال ظاہر ہوتا ہے

کَشْفِ راز

خفیہ بات ظاہر کرنا، بھید کھولنا

کَشْفِ غِطا

شک کا پردہ اُٹھانا ، شک رفع کرنا

کَشْفِ کَونی

کائنات کے حالات معلوم کرنا

کَشْفِ قُبُور

(تصوّف) ارتکاز توجہ یا ذکر کی حالت میں قبر کے اندر مُردوں کا حال معلوم کرنا ، صاحبِ قبر کی کیفیت معلوم کرنا

کَشْفِ حَقِیقی

ہر چیز کو اللہ کی طرف ہی عود و رجوع کرتے ہوئی محسوس کرنا

کَشْفُ اللُّغات

۔مونث۔ لغت کی ایک مشہور کتاب کا نام۔ ؎

کَشْفُ الْقُبُور

تصوّف عمل کے ذریعے سے مُردوں کا حل معلوم کرنا یا ہونا، جو صوفیہ کی ایک کرامت سمجھی جاتی ہے، بزرگ مزار (قبر) کے قریب ذکر کی حالت میں بیٹھتے ہیں تو صاحب قبر کی کیفیت معلوم ہوجاتی ہے

کَشْفُ الْقُلُوب

(تصوّف) ریاضت و مجاہدہ کے ذریعے ہیدا کردہ صلاحیت سے دِلوں کا حال معلوم کرنا، صوفیا کی ایک کرامت

کَشْفِ مُجَرَّد

(تصوّف) ظاہر کیا ہوا ، کھولا ہوا

کَشْفُ الصَّدُور

(تصوّف) عمل کے ذریعے سینوں میں چھپے ہوئی رازوں کو جاننا یا معلوم کرنا

کَشْفِ حَقِیقَت

حقیقت ظاہر کرنا ، حقیقت کو واضح کر دینا

کَشْفِ تَکْوِینی

(تصوف) عدم کے ذریعے کسی بات کو ظاہر کرنا ، موجود کا انکشاف

نَظَرِ کَشْف

کشف کی نظر یا صلاحیت ؛ مراد : کشف ۔

وَجد و کَشْف

(تصوف) وجد (بے خودی) کی کیفیت اور اسرارِ غیب میں محو ہونا ۔

صاحِبِ کَشْف

جو روحانی ریاضت سے اس درجے پر فائز ہو کہ نگاہوں سے غائب چیزوں اور مستقبل کا حال جانے.

کَفْش بَرسرِ کَشْف

کشف کے سر پر جوتی (اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کشف کا دعویٰ کرے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْف کے معانیدیکھیے

کَشْف

kashfकश्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: كَشَفَ

کَشْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا
  • ظاہر ہونا، انکشاف
  • پردہ اُٹھانا یا اُٹھنا
  • (تصوف) سیر و سلوک میں سالک پر غیب کے اسرار ظاہر ہونا نیز سالک کا یہ حال یا مرتبہ
  • الہام کے ذریعے پوشیدہ چیزوں کا جاننا

شعر

English meaning of kashf

Noun, Masculine

कश्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तसव्वुफ़: आत्मशक्ति द्वारा गुप्त बातों का ज्ञान
  • ज़ाहिर होना, प्रकट होना, अभिव्यक्ति, पर्दा उठाना या उठना

کَشْف کے مترادفات

کَشْف کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone