تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْتی" کے متعقلہ نتائج

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشْتی بَہہ جانا

۔ناؤب کا ہوا کے زور سے بہاؤ کی طرف آپ ہی آپ بہت جلدی سے رواں ہونا کہ ملاحوں کا قابو نہ رہے۔

کَشْتی تباہ ہونا

۔ دیکھو تباہ ہونا۔

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

کَشْتی راں

کشتی بان ، کشتی کھینے والا ،کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی ساز

کشتی بنانے والا

کَشْتی بان

کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی پوش

کشتی پر ڈھان٘کنے کا کپڑا.

کَشْتیٔ دُخانی

وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی

کَشْتی نُما

کشتی سے مشابہت رکھنے والی، کشتی کی طرح کا، وہ جو کشتی کی طرح لمبا ہو اور جس کے دونوں سرے نوکیلے ہوں

کَشْتی رانی

ناؤ کھینا، کشتی چلانا، کشتی چلانا، ناؤ کھینے کا عمل، ملاحی کا پیشہ

کَشْتی بانی

کشتی چلانا، ناؤ کھینا، ناؤ کھینے کا عمل

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

کَشْتی کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

کَشْتی کی چُٹکی

۔دیکھو چٹکی۔

کَشْتی کُھل جانا

کشتی کا روانہ ہونا ، کشتی کا لنگر اُٹھ جانا

کَشْتی پار لَگْنا

کشتی پار لگانا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

کَشْتی پارْ اُتَرْنا

کشتیی کنارے لگنا ، مشکل وقت گزرنا ، مشکل حل ہونا

کَشْتی نُما ٹوپی

لمبوتری ناؤ کے مشابہ اونچی باڑ اور بیضوی چندوے کی ٹوپی جسے رامپوری ٹوپی بھی کہتے ہیں

کَشْتی کا لَنْگَر کَرنا

۔کشتی کو ٹھہرا لینا۔ ؎

کَشْتی گھاٹ پَر لَگْنا

کشتی گھاٹ پر لگانا (رک) کا لازم

کَشْتی کو لَنگَرکَرْنا

کشتی کو ٹہرا لینا ، کشتی کو ساحل پر لگانا

کَشْتی کا پانی چِیرنا

۔چلنے میں ناؤ کا دریا کے پانی کو چیرنا۔

کَشْتی گھاٹ پَر لَگانا

کشتیی ساحل پر لگانا، منزلِ مقصود پر پہنچانا

کَشْتی کِنارے پَر لَگْنا

منزلِ مقصود پر پہن٘چنا ، کٹھن وقت گزرنا

جَن٘گی کَشْتی

لڑائی میں کام آنے والی کشتی ؛ بڑی کشتی .

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

غُوْطَہ زَنْ کَشْتی

غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، وہ کشتی جو زیر پانی بھی چلے، پنڈبی

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

ڈُبَکْنی کَشْتی

سطح آب کے نیچے چلنے والی کشتی جو سمندر میں دُشمن کے جہازوں پر چُھپ کر حملہ کرتی ہے ، آب دوز.

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

کاغَذ کی کَشْتی

رک : کاغذ کی ناؤ.

نُوحؐ کی کَشْتی

وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھاکر اس عذاب الہٰی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارارات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار تِرانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْتی کے معانیدیکھیے

کَشْتی

kashtiiकश्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: معماری سواری

  • Roman
  • Urdu

کَشْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناؤ، سفینہ

    مثال حکم کی دیر تھی کہ موجوں کا ایک ایسا تھپیڑا آیا کہ کشتی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی

  • کشتی نما ظرف، کشتی کی طرح کا برتن، شراب پینے کا کشتی نما پیالہ، جام شراب
  • سر میں تیل ڈالنے کی کشتی نما پیالی، تیل پھلیل کی پیالی
  • کسی بھی دھات شیشے یا لکڑی کی مستطیل یا بیضوی شکل کی ٹرے
  • کاسۂ گدائی جو کشتی نما ہوتا ہے، کشکول
  • (معماری) وہ تختہ یا پیٹی جو دیوار یا دروازے کے چوبی حاشیے پر جڑی ہو، کواڑ کے نیچے کا بڑا تختہ یا فریم، چوکٹا
  • (کتب خانہ) کشتی سے مشابہ لکڑی وغیرہ کی ٹرے جس میں ترتیب سے کارڈ سلاخ میں پرو کر لگائے جاتے ہیں، کارڈ رکھنے کی ٹرے

شعر

Urdu meaning of kashtii

  • Roman
  • Urdu

  • naav, saphiinaa
  • kshati numaa zarf, kshati kii tarah ka bartan, sharaab piine ka kashtii numaa piyaalaa, jaam sharaab
  • sar me.n tel Daalne kii kshati numaa pyaalii, tel phaliil kii pyaalii
  • kisii bhii dhaat shiishe ya lakk.Dii kii mustatiil ya baizavii shakl kii Tre
  • kaasaa-a.i gadaa.ii jo kshati numaa hotaa hai, kashkol
  • (maamaarii) vo taKhtaa ya peTii jo diivaar ya darvaaze ke chobii haashii.e par ju.Dii ho, kivaa.D ke niiche ka ba.Daa taKhtaa ya phrem, chaukTaa
  • (kutub Khaanaa) kshati se mushaabeh lakk.Dii vaGaira kii Tre jis me.n tartiib se kaarD salaakh me.n pro kar lagaa.e jaate hain, kaarD rakhne kii Tre

English meaning of kashtii

Noun, Feminine

  • ship, vessel, bark, boat, ark, canoe

    Example Hukm ki der thi ki maujon ka ek aisa thapeda aaya ki kashti tukde-tukde ho gayi

  • drinking-vessel in the form of a ship, vessel used for drinking wine (in shape of a boat)
  • a beggar's bowl
  • oil bowl similar to a boat, skiff shape bowl
  • boat shape, tray
  • beggar's plate or pot (so called from its boat-like shape)
  • tray used for storing and arranging cards in a library, card index, tray for catalogue cards
  • (Masonry) doorframe
  • wallet

कश्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाव, नौका, बजरा

    उदाहरण हुक्म की देर थी कि मौजों का एक ऐसा थपेड़ा आया कि कश्ती टुकड़े-टुकड़े हो गई

  • नाव समान बर्तन, नाव की तरह का बर्तन, शराब पीने का नाव समान प्याला, शराब का जाम
  • सर में तेल डालने की नौका सदृश प्याली, तेल-फुलेल की प्याली
  • किसी भी धातु, शीशे या लकड़ी की आयताकार या अंडाकार ट्रे
  • भिक्षापात्र जो नौका समान होता है, भिक्षापात्र
  • (राजगीरी) वह तख़्ता या पेटी जो दीवार या दरवाज़े के लकड़ी के किनारे पर जुड़ी हो, किवाड़ के नीचे का बड़ा तख़्ता या फ्रे़म, चौखटा

    विशेष चौखटा= चौखट के आकार का वह चौकोर छोटा ढाँचा जो चित्र, शीशे आदि के चारों ओर उसकी सुरक्षा तथा शोभा के लिए मढ़ा जाता है

  • (कुतबख़ाना) नाव के समान लकड़ी इत्यादि की ट्रे जिसमें क्रम से कार्ड सलाख़ में पिरो कर लगाए जाते हैं, कार्ड रखने की ट्रे

کَشْتی سے متعلق دلچسپ معلومات

کشتی بمعنی ’’ناؤ، جہاز‘‘، حرف اول مکسور اور مفتوح دونوں طرح ٹھیک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشْتی بَہہ جانا

۔ناؤب کا ہوا کے زور سے بہاؤ کی طرف آپ ہی آپ بہت جلدی سے رواں ہونا کہ ملاحوں کا قابو نہ رہے۔

کَشْتی تباہ ہونا

۔ دیکھو تباہ ہونا۔

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

کَشْتی راں

کشتی بان ، کشتی کھینے والا ،کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی ساز

کشتی بنانے والا

کَشْتی بان

کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی پوش

کشتی پر ڈھان٘کنے کا کپڑا.

کَشْتیٔ دُخانی

وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی

کَشْتی نُما

کشتی سے مشابہت رکھنے والی، کشتی کی طرح کا، وہ جو کشتی کی طرح لمبا ہو اور جس کے دونوں سرے نوکیلے ہوں

کَشْتی رانی

ناؤ کھینا، کشتی چلانا، کشتی چلانا، ناؤ کھینے کا عمل، ملاحی کا پیشہ

کَشْتی بانی

کشتی چلانا، ناؤ کھینا، ناؤ کھینے کا عمل

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

کَشْتی کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

کَشْتی کی چُٹکی

۔دیکھو چٹکی۔

کَشْتی کُھل جانا

کشتی کا روانہ ہونا ، کشتی کا لنگر اُٹھ جانا

کَشْتی پار لَگْنا

کشتی پار لگانا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

کَشْتی پارْ اُتَرْنا

کشتیی کنارے لگنا ، مشکل وقت گزرنا ، مشکل حل ہونا

کَشْتی نُما ٹوپی

لمبوتری ناؤ کے مشابہ اونچی باڑ اور بیضوی چندوے کی ٹوپی جسے رامپوری ٹوپی بھی کہتے ہیں

کَشْتی کا لَنْگَر کَرنا

۔کشتی کو ٹھہرا لینا۔ ؎

کَشْتی گھاٹ پَر لَگْنا

کشتی گھاٹ پر لگانا (رک) کا لازم

کَشْتی کو لَنگَرکَرْنا

کشتی کو ٹہرا لینا ، کشتی کو ساحل پر لگانا

کَشْتی کا پانی چِیرنا

۔چلنے میں ناؤ کا دریا کے پانی کو چیرنا۔

کَشْتی گھاٹ پَر لَگانا

کشتیی ساحل پر لگانا، منزلِ مقصود پر پہنچانا

کَشْتی کِنارے پَر لَگْنا

منزلِ مقصود پر پہن٘چنا ، کٹھن وقت گزرنا

جَن٘گی کَشْتی

لڑائی میں کام آنے والی کشتی ؛ بڑی کشتی .

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

غُوْطَہ زَنْ کَشْتی

غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، وہ کشتی جو زیر پانی بھی چلے، پنڈبی

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

ڈُبَکْنی کَشْتی

سطح آب کے نیچے چلنے والی کشتی جو سمندر میں دُشمن کے جہازوں پر چُھپ کر حملہ کرتی ہے ، آب دوز.

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

کاغَذ کی کَشْتی

رک : کاغذ کی ناؤ.

نُوحؐ کی کَشْتی

وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھاکر اس عذاب الہٰی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارارات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار لَگانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتی کَشْتی کو پار تِرانا

بِگڑی ہوئی حالت کو سن٘بھالْنا ، مُصیبت سے نِجات دِلانا.

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone