تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشا" کے متعقلہ نتائج

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

کَشار

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

کَشاکَش

کھینچا تانی، چھینا جھپٹی

کَشانتی

صبر، بردباری، قناعت

کَشاتر

کشتریوں کا ان کے متعلق انکی ملکیت

کَشاوَرْزی

کَشا کَشی

کھینچا تانی، تنا تنی، دھکم دھکا، تکرار، جھڑپ، جھگڑا، چھینا جھپٹی

کَشاکَش میں

۔اینچا تانی میں (پڑنا۔ ڈالنا کے ساتھ) ؎

کَشاں کَشاں

کھینچتے ہوئے، گھیسٹتے ہوئے، آہستہ آہستہ

کَشاکَش سے چُھوٹنا

فکر یا تکلیف سے نجات پانا

کَشاکَش سے چُھٹنا

فکر یا تکلیف سے نجات پانا

صُورَت کَشا

مصور، بت تراش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشا کے معانیدیکھیے

کَشا

kashaaकशा

کَشا کے اردو معانی

مؤنث

  • لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں
  • رسی
  • لگام
  • ایک پودہ

कशा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • लकड़ी या धात का छोटा टुकड़ा जिसे किताब पर निशान के तौर पर रखते हैं
  • रस्सी
  • लगाम
  • एक पौधा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone