تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْت" کے متعقلہ نتائج

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کشت

ہر وقت غم تازہ رہنا

کِشْت

کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشْتِیٔ مَے

(ف) مونث۔ شراب کا پیالہ جو کشتی کی صورت کا ہوتا ہے

کَشْتِیٔ بادَہ

۔(ف) مونث۔ شراب کا پیالہ جو کشتی کی صورت کا ہوتا ہے۔ ؎

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

کَشْتی بَہہ جانا

۔ناؤب کا ہوا کے زور سے بہاؤ کی طرف آپ ہی آپ بہت جلدی سے رواں ہونا کہ ملاحوں کا قابو نہ رہے۔

کَشْت کی صَحْنَک

(لکھنؤ) ایک منّت، جس میں عورتیں مراد پوری ہونے کے بعد قورمہ یا قلیہ پکاتی ہیں اور چند پانوں میں رکھ کر حضرت فاطمہ زہرا کی فاتحہ کراتی ہیں

کَشْتی تباہ ہونا

۔ دیکھو تباہ ہونا۔

کَشْتی راں

کشتی بان ، کشتی کھینے والا ،کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی ساز

کشتی بنانے والا

کَشْتی بان

کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

کَشْتی پوش

کشتی پر ڈھان٘کنے کا کپڑا.

کَشْتیٔ دُخانی

وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی

کَشْتی نُما

کشتی سے مشابہت رکھنے والی، کشتی کی طرح کا، وہ جو کشتی کی طرح لمبا ہو اور جس کے دونوں سرے نوکیلے ہوں

کَشْتی رانی

ناؤ کھینا، کشتی چلانا، کشتی چلانا، ناؤ کھینے کا عمل، ملاحی کا پیشہ

کَشْتی بانی

کشتی چلانا، ناؤ کھینا، ناؤ کھینے کا عمل

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

کَشْتی کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت

کَشْتَری دَھرْم

چھتریوں کا فرض منصبی، چھتریوں کا عقیدہ یا مذہب

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

کُشْتَہ

ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

کَشْتی کی چُٹکی

۔دیکھو چٹکی۔

کَشْتی کُھل جانا

کشتی کا روانہ ہونا ، کشتی کا لنگر اُٹھ جانا

کَشْتی پار لَگْنا

کشتی پار لگانا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

کَشْتی کا لَنْگَر کَرنا

۔کشتی کو ٹھہرا لینا۔ ؎

کَشْتی کو لَنگَرکَرْنا

کشتی کو ٹہرا لینا ، کشتی کو ساحل پر لگانا

کَشْتی گھاٹ پَر لَگْنا

کشتی گھاٹ پر لگانا (رک) کا لازم

کَشْتی پارْ اُتَرْنا

کشتیی کنارے لگنا ، مشکل وقت گزرنا ، مشکل حل ہونا

کَشْتی نُما ٹوپی

لمبوتری ناؤ کے مشابہ اونچی باڑ اور بیضوی چندوے کی ٹوپی جسے رامپوری ٹوپی بھی کہتے ہیں

کُشْتَۂِ غَم

दे. 'कुश्तए इश्क़'।।

کِشْتِ عَمَل

عمل کا کھیت، کام کی کھیتی، کام کی زراعت، کام کی جگہ

کُشْتَۂ سِحْر

جادو سے قتل کیا ہوا، قصے کہانیوں میں ایسا شخص اصل میں مرتا نہیں۔ سحر کرنے والے کے قتل پر زندہ ہو جاتا ہے

کَشْتی کا پانی چِیرنا

۔چلنے میں ناؤ کا دریا کے پانی کو چیرنا۔

کَشْتی گھاٹ پَر لَگانا

کشتیی ساحل پر لگانا، منزلِ مقصود پر پہنچانا

کَشْتی کِنارے پَر لَگْنا

منزلِ مقصود پر پہن٘چنا ، کٹھن وقت گزرنا

کشتۂ ناز

معشوقہ کی اداؤں کا مارا ہوا، دل کی گہرائیوں سے متاثر، ناز و ادا سے ہلاک، محبوب، عاشق

کِشْتَہ

بویا ہوا ، کاشت کیا ہوا.

کُشْتَۂ عِشْق

وہ عاشق جو عشق کی منزلوں کو طے نہ کر سکا ہو اور دنیا سے گزر جائے

کِشت کارِ جہاں

دنیا

کَشتیاں

ناو

کُشْتَۂ مُحَبَّت

(کنایتاً) عاشق

کُشْتَۂِ ہِجْر

प्रेयसी की विरहाग्नि में जला हुआ, फ़िराक़ का मारा हुआ, विरह-विदग्ध ।

کُشْتْ زَن

(گالی) عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والا، مراد: ہیجڑا، نامرد

کُشتہ ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

کشتري

ہندوؤں کے چار فرقوں میں سے دوسرا فرقہ، کھتری، چھتری

کشت فلک

field of sky

کُشْتَہ کَرنا

قتل کرنا، مار ڈالنا نیز دھات کو پھونکنا

کُشْتی ہونا

زور آزمائی ہونا، گتھم گتھا ہونا

کُشْت مُشْث

کشتم کشتا ، گتھم گتھا ، ماردھاڑ .

کشتی گیرزادہ

پہلوان

کُشْتَہ بَنانا

دھات کو پھونک کردوا بنانا ، خاکستر کرنا نیز مار مار کے ادھ موا کردینا ، زد و کوب کرنا

کِشْت کار

کھیتی کرنے والا، کاشتکار، مزارع، کسان

کِشْت وار

رک : کشت وار معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْت کے معانیدیکھیے

کَشْت

kashtकश्त

  • Roman
  • Urdu

کَشْت کے اردو معانی

  • تکلیف ، مصیبت.

Urdu meaning of kasht

  • Roman
  • Urdu

  • takliif, musiibat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone