تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَّا چِٹّھا سُنانا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَّا چِٹّھا سُنانا کے معانیدیکھیے

کَچَّا چِٹّھا سُنانا

kachchaa chiTThaa sunaanaaकच्चा चिट्ठा सुनाना

محاورہ

کَچَّا چِٹّھا سُنانا کے اردو معانی

  • تفصیل کے ساتھ ظاہر کر دینا ، سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا بتا دینا

English meaning of kachchaa chiTThaa sunaanaa

  • tell the whole tale, disclose all the secrets

कच्चा चिट्ठा सुनाना के हिंदी अर्थ

  • तफ़सील के साथ ज़ाहिर कर देना, सब कुछ कह देना, ढका छिपा बता देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَّا چِٹّھا سُنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَّا چِٹّھا سُنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone