تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کایا کے معانیدیکھیے
کایا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) جسم، صورت، شکل، ماہیت، اصلیّت
- وہ دوا، جس کے ذریعہ سے آدمی بوڑھے سے جوان ہوجائے، انقلاب عظیم، مزاج نیّت یا طبیعت کا بالکل بدل جانا
اسم، مؤنث
- تَن، بدن، جسم
- بشرہ، چہرہ مُہرہ، صورت، شکل و صورت
- ماہیّت، اصلیت
شعر
جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقؔ
آج اس عیسیٰ نفس دم ساز کی باتیں کرو
دل کی کایا غم نے وہ پلٹی کہ تجھ سا بن گیا
درد میں دل ڈوب کر قطرے سے دریا بن گیا
ساقی کی اک نگاہ سے کایا پلٹ گئی
زاہد جو میکدے میں ملے نوجواں ملے
English meaning of kaayaa
Noun, Masculine
- appearance, body
- body, appearance, person, condition
- state, condition
काया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कायस्थ (जाति)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीव, जंतु, मनुष्य आदि का भौतिक या स्थूल ढाँचा। हाड़-मांस का बना हुआ शरीर। देह।
- वृक्ष का तना।
- किसी जीव का शरीर; तन; देह; (बॉडी)
- किसी वस्तु का बाह्य रूप
- वृक्ष का तना
- संघ; समुदाय
- विधानानुसार निर्मित संस्था।
کایا کے مترادفات
کایا سے متعلق محاورے
کایا کے قافیہ الفاظ
کایا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کایا)
کایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔