تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"usher" کے متعقلہ نتائج

usher

نَقِیب

ushering

عرض بیگی

عُشَر

ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

اَوشَدْھ

دوا ، دارو.

آشُور

مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام، (انگریزی) آسیریا، ادبیات میں تلمیحات کے طور پر مستعمل

اَشَر

بہت شریر، بڑا شریر، سب سے بڑھ کر شریر

اِیشُر

(ہندو) پرماتما ، خدا.

اَشُور

حضرت عیسیٰ سے تقریباً ستائیس سو برس پیلے عراق کا ایک علاقہ جس کا دارالخلافہ نینوا تھا ، اسیریا ؛ وہ قوم جو اس علاقے میں عرب سے آکر آباد ہوئی تھی .

اَشِر

متکبر ، مغرور ، اترانے والا .

اَسْحار

صبح، سویرے، سورج نکلنے کا وقت، صبح کا اجالا، بھور کا وقت

اَشَد

نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ

اَشْہَر

بہت شہرت رکھنے والا، مشہور، بہت مشہور، سب سے زیادہ مشہور

اَصْہار

وہ رشتہ دار جن سے شادی مسلمانوں میں جاﺋز نہیں، شادی کی وجہ سے ایسے رشتہ دار ہونا جن سے شادی جاﺋز نہیں، سسرالی اعزہ

اَشْہُر

مہینے .

اَشْعار

دو یا زیادہ شعر، ابیات

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے، (مراداً) دس، دس اکائیاں

اِشْہاد

اَشْہاد

شاہد کی جمع، گواہ

اِشْعَار

اظہار، جتانا، آگاہ کرنا

عَشَر

دس (۱۰) نو اور ایک کا مجموعہ، گنتی میں نو کے بعد کا عدد

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

عاشِر

دسواں، دہم ، دسواں حصّہ، شمار میں دسواں حصہ

عِشْر

(طب) وہ بخار، جس کی باری دسویں روز آیا کرے

عِشار

دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں

عاشُور

مُحرّم کی دسویں تاریخ یا شروع کے دس دن، عاشورہ، دس محرم

عُشُور

(مجازاً) ٹیکس ، محصول.

عَشِیر

دسواں حصّہ (”عُشْر“ کے ساتھ مستعمل)

عَشُور

محرّم کی دسویں تاریخ، عاشورہ، محرّم کے پہلے دس دن

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

yeoman usher

برط Black Rod کا نائب، لارڈ چیمبر لین کے حا جب کا نائب۔.

عَشائِر

کن٘بے، قبیلے

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

ایشَر بَن پَکَڑْنا

جوگی بن کر جن٘گل میں رہنا ، دنیا ترک کر دینا .

اَشِیر باد

(ہندو) دعائے خیر و برکت

اِشارَہ بَعِید

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو فاصلے پر ہو . جیسے وہ (قلم) ، اس (مکان سے) .

اَشْعارِ دِل آویْز

اِیشُر بھاو

خدا کی قدرت ، خدائی طاقت.

اِشاری کارڈ

اَشَدّ ضَرُوری

اِشارَہ فَہْم

جو اشارے کنایے سے مطلب سمجھ جائے ، قرینے سے منشا معلوم کرلے.

اِشارَہ قَرِیب

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).

اِشَارَہْ بازی

اَشْعارِ نَوازی

اَشْعارِ طَبْع زاد

اِشارے کِنائے

اَشْعارِ نَغْز

آشِیرْ بَچَن

دعائے خیر، دعائے برکت، خدا کی رحمت، دعا

اِیشُر بانی

(لفظاً) خدائی آواز ، (مراداً) وحی ، الہام ، کشف.

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشْعارِ قَفَس

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اَعشاری مَقام

وہ عدد یا ہندسہ جو اعشاریہ کے دائیں سمت ہو

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

اِشارَہ کار

بغرض خیر رسانی یا دریافت حال شیشے یا برقی روشنی یا جھنڈیوں کے ذریعے مطلب سمجھانے والا ، (انگریزی) Signaller.

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

اَشعار کَہنا

usher کے لیے اردو الفاظ

usher

ˈʌʃ.ər

usher کے اردو معانی

  • نَقِیب

usher के उर्दू अर्थ

  • नक़ीब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (usher)

نام

ای-میل

تبصرہ

usher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone