تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"osier" کے متعقلہ نتائج
osier کے لیے اردو الفاظ
osier کے اردو معانی
اسم
- بید کے درخت کی مختلف اقسام میں سے کوئی خصوصاً بیدسبدی Salix viminalis جس کی لمبی ، لچکیلی شاخوں سے ٹوکریاں بُنی جاتی ہیں۔.
- بید کی شاخ ۔.
osier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेद के दरख़्त की मुख़्तलिफ़ इक़साम में से कोई ख़ुसूसन बीदसबदी Salix viminalis जिस की लंबी , लचकीली शाख़ों से टोकरीयां बुनी जाती हैं।
- बेद की शाख़ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
osier
بید کے درخت کی مختلف اقسام میں سے کوئی خصوصاً بیدسبدی Salix viminalis جس کی لمبی ، لچکیلی شاخوں سے ٹوکریاں بُنی جاتی ہیں۔.
اِیْثار
دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا
اَسارَہ
(چھپائی لیتھو) کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق (عصارے) سے تیار کیا جاتا ہے (اس مسالے سے کاپی پتھر یا پلیٹ پر جم جاتی ہے)
اَسُر
دیو، شیطان، خبیث روح، راکشش، ہندو دیو مالا کے مطابق خبیث روحیں جو قطب جنوبی کے علاقے میں آباد ہیں اور دیوتاؤں (سُر) سے برابر معرکہ آرا رہتی ہیں
آشُور
مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام، (انگریزی) آسیریا، ادبیات میں تلمیحات کے طور پر مستعمل
اَشُور
حضرت عیسیٰ سے تقریباً ستائیس سو برس پیلے عراق کا ایک علاقہ جس کا دارالخلافہ نینوا تھا ، اسیریا ؛ وہ قوم جو اس علاقے میں عرب سے آکر آباد ہوئی تھی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (osier)
osier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔