تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایا پَلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کایا پَلَٹْنا کے معانیدیکھیے

کایا پَلَٹْنا

kaayaa palaTnaaकाया पलटना

محاورہ

مادہ: کایا

Roman

کایا پَلَٹْنا کے اردو معانی

  • شکل صورت یا بھیس وغیرہ کو کچھ سے کچھ کر دینا، قلب ماہیت، چولا بدلنا
  • آواگون کرنا، بطریق تناسخ روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں ڈالنا

Urdu meaning of kaayaa palaTnaa

Roman

  • shakl suurat ya bhes vaGaira ko kuchh se kuchh kar denaa, qalab-e-maahiiyat, cholaa badalnaa
  • aavaagavan karnaa, bitriiq tanaasuKh ruuh ko ek jism se duusre jism me.n Daalnaa

काया पलटना के हिंदी अर्थ

  • आकृति या भेष आदि को कुछ से कुछ कर देना, हृदय का पलटना, चोला बदलनास्थानांतरण
  • आवागोन करना, पुनर्जन्म में आत्मा का एक शरीर से दूसरे शरीर में जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایا پَلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایا پَلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone