تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِبی سَمُور" کے متعقلہ نتائج

سَمُور

سَمُور دار

بالدار کھال والا (جانور).

سَمُورائی

قدیم جاپان کا فوجی نواب یا جاگیردار ؛ ایک جاپانی فوجی جماعت جو بہادری اور حب وطن کے لئے مشہور تھی ، نیز اس جماعت کا فرد.

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سَمور

سامنے، آگے، مقابل، روبرو

سَمُد

سمندر

ثَمُود

عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

شُمار

۱. گنتی ، تعداد

ثَمَر

پھل، میوہ

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سَمُدّا

سَمُوچا ، تمام ، سارا ؛ پورا ، مکمل ، کامل ، ثابت . جیسے ؛ سمدّی چھالیا ، سمدّا روپیہ یا گھر وغیرہ

ثَمُودی

ثمود (رک) سے منسوب یا متعلق .

سَمُودی

سب ، تمام ، کُل ؛ پوری ، سالم .

سَمُودا

تمام ، سارا ، کُل .

سَمُدْری

سمندری ، بحری.

سَمُدْر جھاگ

رک : سمندر پھین / جھاگ.

سِیمُرْغ

ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے

سَمُدْر لون

سمندری نمک

سَمُدْر پھین

رک : سمندر پھین / جھاگ.

سَمُرَہ

ببول ، کیکر ، مغیلاں .

smear

سانْنا

seemer

ديکھنے والا

seamer

سَلائی کَرنے والا

سَمِیر

ہوا

ثَمِیر

پھل دار، وہ درخت جس میں لگے ہوں

samurai

جاپان کا فوجی افسر۔.

simurg

سیمرغ ، ا ستدلال اور گویائی کی قوت کا حامل ایک افسانوی پرندہ جو فارسی حکایات میں آتا ہے۔.

سامَر

سابر، سان٘بھر، ایک جنگلی جانور، جو رات کو یا چاندنی میں بات کریں، وہ جگہ جہاں ایسی گفتگو ہو، لوگ جو وہاں جمع ہوں

simmer

ہلکے ہلکے ابلنا

summer

گَرْمی

seamaid

دریائی عورت

سَمُدر مَنْتَھن

کسی شے کی تلاش کے لیے کی جانے والی چھان بین

ثُمار

پھل، میوہ

ثامِر

پھلدار

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سِمار

(کاشتکاری) پانی ماری ہوئی کھیتی جو بارش یا دوسرے پانی کی کژرت سے خواب ہو گئی ہو ، پن مار .

shamer

شرمندہ کرنا والا

سامُدْرِکی

غیب داں

صَمَد

بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

ثُومْرُوں

(طب) ایک گھاس کا بیج ہے خوب کلاں کی وضع پر ہوتا ہے سایہ دار مقام پر پیدا ہوتی ہے پتے اس کے سداب کےپتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے ذرا لمبے پھول سفید ہوتا ہے بیچ کا مزہ تلخ و تیز ہونا ہے . ثوموں ، تخم زرداب لاط : Amomum Crercuma Jaeq .

سَمُدْر

سمندر ، بحر.

شَمَر

تالاب ، حوض خورد ، جس گڑھے میں مینہ کا پانی جمع ہو جاتا ہے

سَمید

ساتھ ، ہمراہ ، بشمول ، شامل کرتے ہوئے ، لگا کر ، ساتھ ملا کر ، مع.

سُمَد

سَماد

سمادھ

شُمَر

گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)

سَمُدْرِک

وہ علم جس میں ہاتھ پان٘و کی لکیریں دیکھ کر انسان کی قمست کا حال دریافت کرتے ہیں ؛ علم فراست الید ، پامسٹری.

شَے مُدَّعا بِہا

وہ چیز جس کی بابت دعویٰ کیا جائے اس کو شے دعوی بھی کہتے ہیں

shamed

حیا

shimmer

جھلملانا، دمکنا ۔.

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

shammer

حیلہ باز

سامُدْرِک

علمِ دست شناسی، قیافہ شناسی، ظاہری علامات کو دیکھ کر گُزشتہ یا آئندہ کے حالات دریافت کرنے کا عِلم، پیش بینی

سُمّار

قِصّہ کہانی سُنانے والے ، داستان گو .

عُصْمُور

پانی کی رہٹ، ڈول

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

کاتِبی سَمُور

ایک قسم کا خلعت جس پر سمور لگا ہوا ہوتا ہے، سمور کی بنی ہوئی کاتبی

شَمْعِ راہ

راستے کی شمع

سَنجاب و سَمُور

سائبریائی گلہری کنایۃً: قیمتی چیز

ثَمَر توڑْنا

پھل پانا ، فائدہ حاصل کرنا ، حظ اٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِبی سَمُور کے معانیدیکھیے

کاتِبی سَمُور

kaatibii-samuurकातिबी-समूर

اصل: فارسی

وزن : 212121

کاتِبی سَمُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا خلعت جس پر سمور لگا ہوا ہوتا ہے، سمور کی بنی ہوئی کاتبی

English meaning of kaatibii-samuur

Noun, Feminine

  • robe or vest of honour trimmed with sable skin

कातिबी-समूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेबल का बना एक पट्टा जो सम्मान स्वरुप दिया जाता है, सेबल की बंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِبی سَمُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِبی سَمُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone