تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاٹ کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
کاٹ کھانا کے اردو معانی
- ڈسنا، منھ مارنا، ڈنک مارنا (سانپ، بچھو وغیرہ کا)
- انسان یا کسی جانور کا دانتوں سے کاٹنا
- نقصان پہنچانا
- (کنایۃً) کسی چیز یا شخص کے ذکر پر یکایک برہم ہوجانا
- تکلیف دینا، اذیت پہنچانا
English meaning of kaaT khaanaa
- bite
काट खाना के हिंदी अर्थ
- डसना, मुँह मारना, डंक मारना (साँप, बिच्छू आदि का)
- मानव या किसी जानवर का दाँतों से काटना
- हानि पहुँचाना
- (संकेतात्मक) किसी वस्तू या व्यक्ति की याद पर एकदम से क्रोधित हो जाना
- दुख देना, यातना पहुँचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاٹ کھانا)
کاٹ کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔