تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ دار" کے متعقلہ نتائج

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ دارانَہ

خانہ داری کے طرز پر ، خانگی کاموں کے انداز پر .

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

توپ خانَہ دار

توپ خانے کا افسر، میر آتش.

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ دار کے معانیدیکھیے

خانَہ دار

KHaana-daarख़ाना-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

خانَہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .
  • ۱. (ii) (مجازا) خالق حقیقی ، خدا .
  • ۲. شادی شدہ ، عیال دار .

صفت

  • ۱. جس میں خانے بنے ہوں ، خانوں والا .
  • ۲. کفایت شعار ؛ دولت مند

Urdu meaning of KHaana-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) ghar ka maalik, ghar ka intizaam karne vaala
  • ۱. (ii) (mujaazaa) Khaaliq haqiiqii, Khudaa
  • ۲. shaadiishudaa, ayaaladaar
  • ۱. jis me.n Khaane bane huu.n, Khaano.n vaala
  • ۲. kifaayat shi.aar ; daulatmand

English meaning of KHaana-daar

Noun, Masculine

Adjective

  • rich
  • something divided into parts

ख़ाना-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गृहस्थ, घरेलू जीवन व्यतीत करने वाला, घर का स्वामी, घर का मालिक
  • विवाहित, शादीशुदा, परिवार वाला
  • द्वारपाल, दरबान
  • ( लाक्षणिक) रचयिता, ईश्वर, ख़ुदा

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ دارانَہ

خانہ داری کے طرز پر ، خانگی کاموں کے انداز پر .

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

توپ خانَہ دار

توپ خانے کا افسر، میر آتش.

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone