تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ داری" کے متعقلہ نتائج

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

خَرْچ خانَہ داری

گھر کا خرچ .

کار خانَہ داری

کارخانے کی نگرانی ، کارخانے کا کام ، کارخانے کا انتظام چلانا.

اُمورِ خانَہ داری

سامانِ خانَہ داری

اَسبابِ خانَہ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ داری کے معانیدیکھیے

خانَہ داری

KHaana-daariiख़ाना-दारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

خانَہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ
  • (خانگی امور) امور خانہ داری کا مضمون
  • گھر کا جملہ سامان
  • متاہل زندگی، شادی شدہ زندگی
  • ملکی انتظام و انصرام
  • اہل وعیال، بال بچے

شعر

English meaning of KHaana-daarii

Noun, Feminine

  • household responsibility
  • house-keeping, household management
  • domestic economy
  • spouse and children

ख़ाना-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर-गृहस्थी के सब काम करने या सँभालने की क्रिया या भाव
  • घर-गृहस्थी का जंजाल, घरेलू जीवन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone