تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ پُری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ پُری کے معانیدیکھیے
خانَہ پُری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی
- (علم کتاب خانہ) رجسٹر میں کتابوں کا اندراج
- بھرتی کا، جو فرض پورا کرنے، عدد بڑھانے، جزویات کا احاطہ کرنے کے لیے یا برائے نام ہو
شعر
وہ ہو آرائش افکار کہ زیبائش فن
آج دونوں کی روش خانہ پری لگتی ہے
شمار عمر گریزاں حساب طاعت و زہد
وضو کی خانہ پری تھی لہو کی ویرانی
English meaning of KHaana-purii
Noun, Feminine
- filling up the blanks or columns, an empty formality
- filling in (a form)
- perfunctory work, mere formality
ख़ाना-पुरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चक्र या सारिणी (फारम या रजिस्टर) के ख़ानों में यथास्थान संख्या या वाक्य आदि लिखना, नकशा भरना, केवल दिखावे के लिये बेमन से काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ پُری)
خانَہ پُری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔